کراچی:مبینہ پولیس مقابلے کے بعد دو ملزمان گرفتار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں فیروز آباد کے علاقے حالی روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے بعد دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار دو ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تھا۔ ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرن

گ کردی۔

کراچی:پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی ہوگیا۔ ملزمان شہریوں سے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کی وارداتیں کرتے تھے،پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان افغان باشندے ہیں، چھینے ہوئے موبائل فونز، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ 3 اغوا کار ہلاک2 مغوی بازیابکراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، 3 اغوا کار ہلاک،2 مغوی بازیاب Karachi Police Three Kidnappers Killed Shootout PTI_KHI PTISindhOffice MediaCellPPP SindhCMHouse Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بن قاسم میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2ڈاکوگرفتار، ایک فرار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پستول رکھنے کے الزام میں چھاپہ پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحقجھنگ (ویب ڈیسک)  مبینہ پولیس تشدد سے خاتون جاں بحق ہو گئی ، لواحقین نے ڈی ایچ کیو اسپتال کے سامنے احتجاجاً ہسپتال کا ایمرجنسی گیٹ بند کر دیا، ڈی پی او نے پنجاب پولیس اب دہشت کی علامت بن چکی ہے پنجاب پولیس مکمل دہشتگرد تنظیم بن چکی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بچی سے مبینہ زیادتی، مشتعل مظاہرین کا ملزم کے گھر پر دھاواکراچی میں بچی سے مبینہ زیادتی، مشتعل مظاہرین کا ملزم کے گھر پر دھاوا ARYNewsUrdu Allah o Akbar 💔 ARYNEWSOFFICIAL When state doesn't help the way it is obligated to :| ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: عیسیٰ نگری میں بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتارکراچی: عیسیٰ نگری میں بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار ARYNewsUrdu Karachi Why u blurred mf's face? اگر امیر ہوا، کسی سیاستدان کا رشتہ دار ہوا، کسی جج، وکیل یا کوی بیوروکریٹ اسکا کانا ہوا تو کچھ نہیں ہو گا۔۔۔ لیکن اگر غریب ہوا تو پھر دیکھ لینا ، کڑا انصاف ہو گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »