پستول رکھنے کے الزام میں چھاپہ پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پستول رکھنے کے الزام میں چھاپہ، پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

انکوائری کمیٹی قائم کرکے رپورٹ طلب کرلی، ڈی پی او سرفراز ورک نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق تھانہ موچی والا پولیس نے پستول رکھنے کےالزام میں نواحی گاؤں چک نمبر 166 میں ایک مکان پر گزشتہ رات چھاپا مارا۔غلام حیدر کاالزام ہےکہ پولیس نےبیوی ،بچوں اور اُسے تشدد کانشانہ بنایا، تشدد سے بیوی جاں بحق ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پنجاب پولیس اب دہشت کی علامت بن چکی ہے پنجاب پولیس مکمل دہشتگرد تنظیم بن چکی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:مبینہ پولیس مقابلے کے بعد دو ملزمان گرفتار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ماسک تقسیم کرنے کے دوران ویڈیوبنانے پرشہریوں کا پولیس اہلکاروں پر تشدد۔۔ماسک تقسیم کرنے کے دوران ویڈیوبنانے پرشہریوں کا پولیس اہلکاروں پر تشدد۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی بن قاسم میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2ڈاکوگرفتار، ایک فرار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »