جمعہ کی چھٹی منسوخ؛ سندھ میں کل تجارتی مراکز کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت سندھ نے صوبے میں دو روز سیف ڈیز قرار دئیے تھے جس کے تحت ہر جمعہ اور اتوار کو کاروبار بند ہوتا ہے

سندھ حکومت نے کل جمعہ کے لیے چھٹی منسوخ کرتے ہوئے تمام تجارتی مراکز کو کھلنے کی اجازت دے دی۔

صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات ناصر حسین شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعہ اور ہفتہ کو کاروباری برادری ایس او پیز کے تحت کاروبار کرسکتی ہے تاہم اتوار آٹھ مئی سے کاروبار بند ہوگا۔ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ اتوار کو کاروبار کی بندش کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کیا جائے گا، امید ہے عوام اور کاروباری حضرات تجارتی مراکز میں ایس او پیز کا خیال رکھیں گے۔واضح رہے کہ این سی او سی کے فیصلے کے تحت حکومت سندھ نے صوبے میں دو روز سیف ڈیز قرار دئیے تھے جس کے تحت ہر ہفتے جمعہ اور اتوار کو کاروبار مکمل طور پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عید کی خوشیاں بحال ہو گئیں۔ بھتے کی پرچیاں بھی نچھاور ہونگی۔ Power Play Start.

To phir corona k liye mazeed tayar ho jao sb

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے ۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے ۔ کوئی عمران خان سا پیدا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں کل بھی کاروبار کی مہلتکراچی سمیت سندھ بھر میں کل بھی کاروبار کی مہلت مل گئی ،اتوار سے سخت پابندیوں کا نیا حکم جاری کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہسپتال نہ آسکنے والے افراد کی گھروں میں ویکسی نیشن ہوگیسندھ،ہسپتال نہ آسکنے والے افراد کی گھروں میں ویکسی نیشن ہوگی Sindh Hospitals CoronaVirus CoronaVaccine Vaccination MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کا ذہنی دباو میں رہنے والے افسران کی شناخت کافیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ پولیس میں ذہنی دباو¿ میں رہنے والے افسران کی شناخت کافیصلہ کرلیاگیا۔ آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر نے صوبے کے تمام ماتحت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟صوبہ سندھ میں رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ٹیکس اہداف 93 فیصد تک حاصل کرلیے گئے، صوبائی وزیر مکیش کمار کا کہنا ہے کہ ٹیکسز وصولی کی صورتحال تسلی بخش ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں گھروں میں کورونا ویکسی نیشن پروگرام شروعمحکمہ صحت سندھ نے اسپتال نہ آسکنے والے افراد کے لیے گھروں میں کورونا ویکسی نیشن پروگرام شروع کردیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »