سندھ پولیس کا ذہنی دباو میں رہنے والے افسران کی شناخت کافیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ پولیس میں ذہنی دباو¿ میں رہنے والے افسران کی شناخت کافیصلہ کرلیاگیا۔ آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر نے صوبے کے تمام ماتحت

نجی ٹی وی اے آروائے کے مطابق آئی جی سندھ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ محکمہ پولیس کی نوکری ذہنی دباووالاپیشہ ہے، مسلسل تناو¿سے افسران کی دماغی اورجسمانی صحت پرمنفی اثرپڑتاہے، ایسے افسران کا پتہ چلنے پر فوری قدم اٹھایا جائے۔ افسر کی کارکردگی اور شہریوں سے رابطہ بھی متاثر ہوتا ہے ،شدیدذہنی دباومیں آکرخودکشی کاانتہائی قدم اٹھانےکی مثالیں موجودہیں، افسران کی پیشہ ورانہ کارکردگی بہتربنانے کیلئے سسٹم بنانے کی ضرورت...

آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ ذہنی دباو میں رہنے والے افسرکومیڈیکل بنیادپرفوری چھٹی دی جائے جبکہ ایسے افسر کا ذہنی اور دماغی علاج بھی کروایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بھر میں سیکڑوں پولیس اہلکار ڈیوٹی کے دوران کورونا کا شکارایس ایس پی حیدرآباد کہتے ہیں کہ حیدرآباد واحد ضلع ہے جہاں چار ہزار سے زائد پولیس فورس کو ویکیسن لگائی جارہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہےفواد چودھریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے ، لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہے،نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بن قاسم میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2ڈاکوگرفتار، ایک فرار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی رینجرا ور پولیس کی مشترکہ کارروائی سٹریٹ کرائم میں ملوث اہم ملزم گرفتارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران ڈکیتیوں اورسٹریٹ کرائم میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم آصف زمان کو گرفتا کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوالا ڈاکوکون؟ شناخت ہوگئیایس ایس پی آپریشنز احسن سیف اللّٰہ کے مطابق ہلاک ڈاکو عمران 10 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »