کراچی میں بچی سے مبینہ زیادتی، مشتعل مظاہرین کا ملزم کے گھر پر دھاوا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بچی سے مبینہ زیادتی، مشتعل مظاہرین کا ملزم کے گھر پر دھاوا ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد میں انتہائی افسوسناک واقعہ رونما ہوا ہے، جہاں وحشی درندے نے بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں پیش آیا،جہاں ایک شخص نے بچی سے مبینہ زیادتی کی، بچی سے زیادتی کی خبر علاقے میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی، اور ملزم کی شناخت ہونے پر اہل علاقہ مشتعل ہوگئے اور عوام کی بڑی تعداد نے ملزم کے گھر پر دھاوا بولا اور مبینہ ملزم کےگھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی، متشعل افراد کی جانب سے ملزم کے گھر پر ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے حادثے پر پہنچی اور عوام کو مشتعل کرنے کی کوشش کی، تاہم ناکامی پر پولیس کی مزید نفری کو طلب کرلیا گیا ہے، بچی سے زیادتی کے واقعے پر علاقے میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے، متشعل مظاہرین کا موقف ہے کہ ملزم کو ہمارے حوالے کیا جائے، مبینہ زیادتی کا شکار بچی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں طبی معائنے کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔

عوام کے شدید اشتعال کے پیش نظر پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کی اور سرچ آپریشن کے دوران بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی ایسٹ نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL When state doesn't help the way it is obligated to :|

Allah o Akbar 💔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: عیسیٰ نگری میں بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتارکراچی: عیسیٰ نگری میں بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار ARYNewsUrdu Karachi Why u blurred mf's face? اگر امیر ہوا، کسی سیاستدان کا رشتہ دار ہوا، کسی جج، وکیل یا کوی بیوروکریٹ اسکا کانا ہوا تو کچھ نہیں ہو گا۔۔۔ لیکن اگر غریب ہوا تو پھر دیکھ لینا ، کڑا انصاف ہو گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: عیسیٰ نگری میں 4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتیکراچی کے علاقے عیسیٰ نگر ی میں 4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق بچی واقعہ کراچی کے علاقے عیسیٰ نگر ی میں میں پیش آیا جہاں بچی ایک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں آٹا سب سے مہنگا، شہری 1300 روپے میں تھیلا خریدنے لگےاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک کے تجارتی حب کراچی میں آٹا سب سے مہنگا ہے، شہر قائد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خرید رہے ہیں اور آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1300 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ Hello digital Joker of GoS murtazawahab1 who has the responsibility to control unjustified flour price hike in karachi? Kia srf bhashan jharnay k lea twitter use krte hain... Regards A tax payer commoner with no batch mates. Ab kon kar raha hai mehengai?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 100 سے زائد امواتپنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 100 سے زائد اموات ہوئیں ، جس کے بعد صوبے میں اموات کی کل تعداد 8 ہزار 683 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بھارت میں تباہی، ایک روز میں 3 لاکھ 55 ہزار سے زائد کیسز رجسٹرڈپیر صاحب نے گالیاں نکال کر کرونا اور سائنس کی آتما رول کر رکھ دی، مریدوں کے سبحان اللہ کے نعرے ویڈیو مکمل دیکھیں دوستوں سے شئر کریں، لائیک کریں اور چینل کو لازمی سبسکرائب کریں شکریہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »