کراچی میں آٹا سب سے مہنگا، شہری 1300 روپے میں تھیلا خریدنے لگے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک کے تجارتی حب کراچی میں آٹا سب سے مہنگا ہے، شہر قائد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خرید رہے ہیں اور آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1300 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں بیس کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 1300 روپے ہے، حیدر آباد کے شہری ملک میں دوسرے نمبر پر سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبورہیں۔ حیدرآباد میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1280 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق خضدار میں آٹے کا تھیلا 1270، کوئٹہ میں 1250 روپے اورپشاور، لاڑکانہ میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1160 روپے ہے، فیصل آباد میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1133 روپے پر پہنچ گئی، بہاولپور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1106، بنوں میں 1100 روپے، سیالکوٹ,ملتان,سکھر میں آٹے کا تھیلا 1080 روپے کا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق لاہور اورگوجرانوالہ میں آٹے کا تھیلا 1070 روپے میں فروخت ہو رہا ہے سرگودھا میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1020 روپے تک ہے، اسلام آباد راولپنڈی میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 860 روپے تک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab kon kar raha hai mehengai?

Hello digital Joker of GoS murtazawahab1 who has the responsibility to control unjustified flour price hike in karachi? Kia srf bhashan jharnay k lea twitter use krte hain... Regards A tax payer commoner with no batch mates.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے ایک دن میں سب سے زیادہ3980امواتبھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ تین ہزار نو سو اسی اموات ہوئیں جبکہ چار لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے بھارت میں تباہی، ایک روز میں 3 لاکھ 55 ہزار سے زائد کیسز رجسٹرڈپیر صاحب نے گالیاں نکال کر کرونا اور سائنس کی آتما رول کر رکھ دی، مریدوں کے سبحان اللہ کے نعرے ویڈیو مکمل دیکھیں دوستوں سے شئر کریں، لائیک کریں اور چینل کو لازمی سبسکرائب کریں شکریہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 100 سے زائد امواتپنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 100 سے زائد اموات ہوئیں ، جس کے بعد صوبے میں اموات کی کل تعداد 8 ہزار 683 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لکی مروت؛ دہشت گردوں سے مقابلے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر شہید، 2 دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردولکی مروت؛ دہشت گردوں سے مقابلے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر شہید، 2 دہشتگرد ہلاک -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے نوجوان سب سے زیادہ متاثر ہوئے عالمی ادارہ صحتاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث نوجوان سب سے زیادہ متاثر ہوئے ، 21سے 30سال کے ایک لاکھ عالمی ادارہ صحت کا سروے درست ھے۔پاکستانی نوجوانوں کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے بہت احتیاط کی ضرورت ھے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »