کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ 3 اغوا کار ہلاک2 مغوی بازیاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، 3 اغوا کار ہلاک،2 مغوی بازیاب Karachi Police Three Kidnappers Killed Shootout PTI_KHI PTISindhOffice MediaCellPPP SindhCMHouse Sindh

کراچی: کراچی کے علاقے منگھوپیر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 اغوا کار مارے گئے جبکہ 2 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔

ایس ایس پی پولیس عبداللہ احمد نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اغوا کاروں کا تعلق بین الصوبائی اغوا برائے تاوان کے گروہ سے تھا جبکہ ہلاک ملزمان کی شناخت نوکاف، شفیع اللہ اور علی گوہر کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ملزمان اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے اور اغوا کاروں نے مغویوں کو سائٹ سپر ہائی وے سے 23 اپریل کو اغوا کیا تھا۔ اغوا کاروں نے مغویوں کی رہائی کے لیے 5 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔ایس ایس پی عبداللہ احمد کے مطابق اغوا کا مقدمہ سائٹ سپرہائی وے تھانے میں درج ہے اور اغوا کاروں نے گزشتہ سال بھی ایک شخص کو اغوا کر کے تاوان لیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ اغوا کار 2020 میں فرار ہو گئے تھے اور ان کے خلاف مقدمہ سرجانی تھانے میں درج کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی بن قاسم میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2ڈاکوگرفتار، ایک فرار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی:مبینہ پولیس مقابلے کے بعد دو ملزمان گرفتار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی پولیس میں ٹک ٹاک کا جنون عروج پر، پولیس کانسٹیبل ٹک ٹاکر بن گیاکراچی : ویسٹ زون کے تھانے میں تعینات پولیس کانسٹیبل ٹک ٹاکر بن گیا اور بھارتی اداکاروں کے ڈائیلاگ پردرجنوں ویڈیوزبنا ڈالیں، ARYNEWSOFFICIAL اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور BWP سے الحاق شدہ کالج میں ADP کا/کی سٹوڈنٹ ہوں۔ ہچھلے دو سالوں میں یونیورسٹی نے نہ تو ہمارے پیپر لیے ہیں اور نہ ہی ہمیں پرموٹ کیا ہے۔ ADP_Ko_inSaf_Do PMImranKhan Governerpunjab ShafqatMehmoodAllahseDaro ARYNewsUrdu ARYNews ArshadPowerPlay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پستول رکھنے کے الزام میں چھاپہ پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحقجھنگ (ویب ڈیسک)  مبینہ پولیس تشدد سے خاتون جاں بحق ہو گئی ، لواحقین نے ڈی ایچ کیو اسپتال کے سامنے احتجاجاً ہسپتال کا ایمرجنسی گیٹ بند کر دیا، ڈی پی او نے پنجاب پولیس اب دہشت کی علامت بن چکی ہے پنجاب پولیس مکمل دہشتگرد تنظیم بن چکی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاکدوسرا زخمی حالت میں گرفتارفیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل آباد میں طارق آباد پل پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جہاں دو طرفہ فائرنگ کے بعد ایک ڈاکو کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ دوسرا ڈاکو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »