کراچی:کلفٹن میں سنار کی دکان میں نقب زنی کی واردات کا ڈراپ سین | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے کلفٹن میں سنار کی دکان میں نقب زنی کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا۔ اپنی ہی دکان میں چوری کا ڈرامہ رچانے والا آصف ساتھی سمیت گرفتار، سونا بھی برآمد کرلیا۔ ساوتھ انویسٹیگیشن پولیس کے مطابق

کلفٹن کے علاقے میں مدعی سنار کی دکان سے چوری شدہ تین کلو سونا برآمد کرلیا گیا۔ تحقیقات میں معلوم ہوا کہ ملزم آصف نے خود اپنی دکان سے سونا غائب کرکے نقب زنی کا ڈرامہ رچایا تھا۔ سی سی ٹی وی کیمروں کے

تاروں کو کاٹے جانے سے پولیس کو شبہ ہوا کہ چوری سنار نے خود ہی کی ہے۔ پولیس نے کارروائی کے دوران مدعی آصف اور ساتھی وسیم کو گرفتارکرلیا جبکہ سونا آئی آئی چندریگر روڈ پر واقعے تجارتی مرکز سے برآمد ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات