کراچی، عادی مجرموں پر نظر رکھنے کا منصوبہ تیار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ٹریکر کے ذریعے عادی مجرموں پر نظر رکھنے کا مجوزہ منصوبہ بنایا گیا ہے۔ DailyJang

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹریکر بینڈ کے ذریعے عادی مجرموں پر نظر رکھی جائے گی، ٹریکر ملزمان کے ٹخنوں یا کلائی پر باندھا جائے گا۔عادی مجرموں کو تھرڈ پارٹی کے ذریعے ٹریکر لگایا

جائے گا اور تھرڈ پارٹی ہی ملزمان کی لوکیشن مانیٹر کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ اعداد و شمار کے مطابق 12 ہزار عادی مجرم شہر میں موجود ہیں اور برطانیہ میں 25 سال سے عادی مجرموں کو ٹریکر کے ذریعے مانیٹر کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجرموں نے میری ٹیم کے کام پر پانی پھیر دیا، عمران خانچیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجرموں نے میری ٹیم کے کام پر پانی پھیر دیا ہے۔ DailyJang 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے عظیم کام پرپانی پھیردیا،عمران خان - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی حکومت 6 فیصد معاشی شرح نمو حاصل کرنے کے قریب تھی، عمران خان Is b.c ki konse azeem kaam kiye hain ? چل اوے شاپر🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے کتنے کروڑ روپے لگا کر سوئمنگ پول کی مرمت کروائی؟ عمران اسماعیل نے بڑا دعویٰ کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے شہباز شریف پر وزیراعظم ہاؤس کا سوئمنگ پول مرمت کرانے پر ساڑھے سات کروڑ روپے خرچ کرنے کا الزام  لگادیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مجرموں نے میری ٹیم کے کام پر پانی پھیر دیا، عمران خانچیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجرموں نے میری ٹیم کے کام پر پانی پھیر دیا ہے۔ DailyJang 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کہاں ہیں ؟ سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو اہم ٹاسک دے دیاکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ کو دعازہرا کو پیش کرنے کا ٹاسک دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بن قاسم میں موبائل شاپ پر ڈکیتی، 15 لاکھ سے زائدکے سامان کا صفایابن قاسم نصیر آباد میں مسلح 3 ڈاکوؤں نے موبائل شاپ کے تالےکاٹ کر ساڑھے 4 لاکھ روپے کی نقد رقم اور 7 مہنگے نئے اسمارٹ فون لوٹ لیے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »