کن 38 پرتعیش درآمدی اشیا پر پابندی لگی؟ فہرست جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ نے غیرضروری اور پرتعیش اشیاء کی درآمد پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی- DailyJang

اسلام آبادوفاقی کابینہ نے غیرضروری اور پرتعیش اشیاء کی درآمد پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی-

وفاقی کابینہ سے وزارت تجارت کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی- اس حوالے سے درآمد پر پابندی کا جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ وفاقی حکومت نے جن اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کی ہے ان میں موبائل فونز، ہوم اپلائنسز، گاڑیاں، سگریٹس اور چاکلیٹس سمیت38 اشیا شامل ہیں۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق جن اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں موبائل فونز، ہوم اپلائنسز، فروٹس اور ڈرائی فروٹس ، کراکری، نجی اسلحہ و ایمونیشن، جوتے، فانوس اور لائٹنگ ، ہیڈ فونز اور لائوڈ اسپیکرز، ساسز اور کیچپ وغیرہ، دروازوں اور کھڑکیوں کے فریم، سفری بیگز اور سوٹ کیسز، سینٹری ویئر، مچھلی اور فروزن فش، کارپٹس، پریزروڈ فروٹس، ٹشو پیپر، فرنیچر، شیمپو، آٹو موبائلز، کنفیکشنری، پرتعیش میٹرس اور سلیپنگ بیگز، جام اور جیلی، کارن فلیکس، باتھ روم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے غیر ضروری اور پرتعیش اشیا ء کی درآمد پر مکمل پابندی لگادیحکومت نے غیر ضروری اور پرتعیش اشیا ء کی درآمد پر مکمل پابندی لگادی PMLN ShehbazSharif Import LuxuryItems Banned MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے پرتعیش اشیا کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی - ایکسپریس اردوگاڑیاں،موبائل فونز،فروزن فوڈز،کراکری،ڈرائی فروٹس،ڈیکوریشن،میک اپ،شیمپو،اسلحہ،جوتے،جام جیلی،فش،ٹشوپیپر،سن گلاسز شامل 🤣🤣🤣🤣 لانت ہو گھوتے کے بچے روٹی پر بھی پابندی لگا دو قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امپورٹڈ اشیا پر پابندی، حکومت اپوزیشن کے نشانے پر آگئیامپورٹڈ اشیا پر پابندی، حکومت اپوزیشن کے نشانے پر آگئی مزید تفصیلات: arynewsurdu Is that including imported government?! 🧐 حکومت خود بھی تو امپورٹڈ ہے 🤦🤣🤣 Apnay business k profits khatum karoo na ahloo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو ہٹانے پر مٹھائیاں تقسیم مجھے نکالنے پر قوم سڑک پر نکل آئی عمران خانپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ جب بھی وزیراعظم کو ہٹایا جاتا ہے تو مٹھائیاں تقسیم ہوتی ہیں ، مجھے سازش کے ذریعے نکالا گیا تو قوم سڑکوں پر خام خیالی۔ قوم نہیں نکلی ہم اپنےاپنےگھروں میں ہیں ، بس قومِ یوتھ نکلی ہے۔جس کا سب کچھ تمہارے جلسوں میں پیشِ خدمت ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا غیر ضروری اور لگژری اشیا کی درآمد پر مکمل پابندی کا فیصلہحکومت کا غیر ضروری اور لگژری اشیا کی درآمد پر مکمل پابندی کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu پھر سب سے پہلے اپنے اوپر پابندی لگاو تو؟؟؟؟ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسافروں کے سامان میں آب زم زم لیجانے پر پابندی عائدسعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے سامان میں آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »