سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلالیا جائے تو کوئی بات نہیں، ایم کیو ایم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ مشکل فیصلوں پر غور کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلا لیا جائے تو کوئی بات نہیں۔ DailyJang

وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ مشکل فیصلوں پر غور کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلا لیا جائے تو کوئی بات نہیں۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری کے لیے سوا سال مستقل مزاجی سے کام کی ضرورت ہے۔ یا تو اگلے دو بجٹ پیش کریں یا ایک بھی بجٹ پیش نہ کریں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ غیر مقبول فیصلوں کی سیاسی جماعتوں کو قیمت چکانی پڑ سکتی ہے، ایم کیو ایم اس کے لیے آمادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ نگران حکومت آ بھی جائے تو چار ماہ تک نئی حکومت نہیں آئے گی، ایسی حکومت پر عالمی ادارے کیسے اعتبار کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، جی ڈی پی گروتھ میں اضافے کا امکانرواں مالی سال قومی مجموعی پیداوار میں اضافے کا امکان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے انتخابات، ایم کیو ایم کا اہم موقف سامنے آگیانئے انتخابات، ایم کیو ایم کا اہم موقف سامنے آگیا arynewsurdu target killers raw agents bhatta khour,insanu ko zinda jalane wale jin ko ARY bachata ,chuppata aur promote kerta h ARYNewsUrdu ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو اصلاحات اور اہداف پورے کرنے کی یقین دہانی کرادیوزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو اصلاحات اور اہداف پورے کرنے کی یقین دہانی کرادی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی چھٹی کا امکان ظاہر کردیا - ایکسپریس اردوآنے والے دنوں میں ان کا کوئی مستقبل نہیں دیکھ رہا، رانا مشہود Q kia howa? Inho ny to kb ka resign dy dia tha... ye govt resign accept b nai kr sakti... ksi kamzor hakomat hy... بالکل ہونی چاہیے بکواسی_فتنہ_عمران جڑ سے ختم کرنا چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت خود نہیں جائے گی تو نکالا جائے گا، فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت کو جانا ہی ہے Imran Khan zindabad پراں پین دی سری وچ وڑ G
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو بچانے کا فارمولااتحادیوں کا تو پتا نہیں لیکن ن لیگ اور شہباز شریف بُری طرح پھنس گئے۔ جو کسر رہ گئی تھی وہ سپریم کورٹ کے لوٹا کریسی کے خاتمے سے متعلق سنائے جانے والے تازہ فیصلہ نے پوری ۔۔۔۔ تحریر: انصار عباسی لنک: DailyJang یہ آپکی سوچ ہے اور ہمارے لیے آپکی سوچ سے متفق ہونا ضروری نہیں یہ کامران خان سے بڑا یوتھیا اور منافق ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »