شہباز شریف نے کتنے کروڑ روپے لگا کر سوئمنگ پول کی مرمت کروائی؟ عمران اسماعیل نے بڑا دعویٰ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے شہباز شریف پر وزیراعظم ہاؤس کا سوئمنگ پول مرمت کرانے پر ساڑھے سات کروڑ روپے خرچ کرنے کا الزام  لگادیا۔

عمران اسماعیل نے سوئمنگ پول کی مرمت کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ’’شہبازکی شوبازیاں صرف اپنی عیاشیوں اور نوازشات تک محدود ہیں حکومت میں آئے ایک مہینہ نہیں ہوا اور ساڑھے 7کروڑ کی رقم سے وزیراعظم ہاؤس کا سوئمنگ پول مرمت کر والیا‘‘۔شہبازکی شوبازیاں

صرف اپنی عیاشیوں اور نوازشات تک محدود ہیں حکومت میں آئےایک مہینہ نہیں ہواساڑھے7کروڑ کی رقم سے وزیراعظم ہاؤس کاسوئمنگ پول مرمت کروالیا ملک دیوالیہ ہونے کےقریب اورمعیشت کا بیڑہ غرق کرکے عوام کو اضطراب میں مبتلاکرکےامپورٹڈ بمعہ خاندان عوام کےپیسوں پرعیاشیاں کررہےہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف نے ساڑھے 7 کروڑ سے سوئمنگ پول مرمت کروالیا، عمران اسماعیل کا دعویٰسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو حکومت میں آئے ایک مہینہ نہیں ہوا، ساڑھے7کروڑ سے وزیراعظم ہاؤس کاسوئمنگ پول مرمت کرالیا۔ مزید تفصیلات: arynews Astagferollah. Awam ka paysa hy. You won’t come slow … did you investigate the report … now you are using political shoulder to spread fake news … share his transcript or any tweet جناب ImranIsmailPTI صاحب کیا پتہ انہوں نے کپڑے بیچ کر خرچہ کیا ہو 😜
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے ساڑھے7 کروڑ روپے میں سوئمنگ پول مرمت کروایا،عمران اسماعیل کا الزامملک دیوالیہ ہونے کے قریب اور معیشت کا بیڑہ غرق کر کے عوام کو اضطراب میں مبتلا کر کے امپورٹڈ بمعہ خاندان عوام کے پیسوں پر عیاشیاں کر رہے ہیں، سابق گورنر سندھ Look who's talking 🤣🤣🤣 Yes its true
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’شہباز شریف نے جس دن بوٹ پالش کرنا چھوڑ دیے دیکھنا انکو عزت کیسے ملتی ہے ‘پی ٹی آئی کی جنگ عوام کیلئے ہے، عمران خان کی کال کا وقت قریب آنے پر مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں: اسد عمر بے جا وڈا تو ارسطو اپنی اوقات بھول گیۓ او جب چپیٹیں مار کر تم کو نکالا تھا وڈا وزیر خزانہ پاکستان_کی_ضد_عمران_خان Same like ik
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف نے ایکٹر عدنان صدیقی کی دعوت قبول کر لیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستانی ایکٹر عدنان صدیقی کی آنے والی آنے والی فلم ”دم مستم “دیکھنے کی دعوت قبول کر لی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالتی فیصلے کے بعد حمزہ شہباز نے قانونی ٹیم کو طلب کر لیاEzat se chla jaye. Ye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز حکومت بے بس ڈالر نے ڈبل سنچری مکمل کر لی10:34 AM, 18 May, 2022, اہم خبریں, کاروباری, بریکنگ نیوز, کراچی: امریکی ڈالر کو قابو کرنے میں شہباز شریف حکومت مکمل بے بس ہو گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے ڈبل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »