کراچی کے گل پلازہ پر ایف بی آر کا چھاپا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے گل پلازہ پر ایف بی آر کا چھاپا ARYNewsUrdu Karachi

کراچی: شہر قائد کے مشہور گل پلازہ پر فیڈرل بیورو آف ریونیو کی ٹیم نے چھاپا مار کر ریکارڈ کی چھان بین شروع کر دی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں گل پلازہ پر ایف بی آر نے چھاپا مار کر دکان داروں کے ریکارڈ کی چھان بین کے لیے ریکارڈ تحویل میں لے لیا ہے۔ چھاپے کے دوران دکان داروں اور ایف بی آر حکام میں تلخ کلامی بھی ہوئی، گل پلازہ کے دکان داروں نے ایف بی آر حکام کے خلاف سڑک پر احتجاج شروع کر دیا۔ ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ دکان داروں کو ایک ہفتہ قبل ٹیکس کے حوالے سے نوٹسز جاری کیے گئے تھے، تاہم دکان داروں نے نوٹسز کا جواب نہیں دیا، جس کے بعد دکانیں سیل کی گئیں۔ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ دکان داروں کا احتجاج بلا جواز ہے، تمام کارروائی قانون کے مطابق کی جا رہی ہے۔

دکان داروں نے سڑک پر ایف بی آر کے خلاف احتجاج کیا، اور نعرے لگائے، دکان داروں کا کہنا تھا کہ انھیں ایف بی آر کی جانب سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پورا ملک ٹیکس چور ہے

یہ قانون کا وہ جال ہے جس میں چھوٹی مچھلیاں ہی پھنستی ہیں - مگر مچھ اسے پھاڑ کر نکل جاتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل نے شہزاد اکبر کے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردوشہزاد اکبر کا استعفیٰ قبول ہوگا یا نہیں، فیصلہ وزیراعظم کریں گے، معاون خصوصی پہلے تواس نے ٹویٹ کیا تھا کہ ن لیگ والے بے پرکی اڑا رہے ہیں۔ اب اسے کیا ہو گیا ہے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گرین لائن بس پر پتھر پھینکنے کے واقعاتکراچی میں گرين لائن بس پر پتھر پھينکنے کے واقعات پر بس کی سيکيورٹی کمپنی نے پوليس کو درخواست دے دی۔ پتھر لگنے سے گرين لائن بس کے شيشوں کو نقصان پہنچا ہے SamaaTV JusticeForKhalilurRehman Goon behind these acts are local bus mafias جہالت کی انتہا ہے یہ پیسہ حکومت کا تو نہیں لگا عوام کا اپنا ہے ۔۔😳
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیسز: کراچی کے ضلع جنوبی کی 3 سب ڈویژن میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 ڈویژنز میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے رہائشیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Karachi Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ضلع وسطی کے کچھ علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکراچی کے ضلع وسطی میں اومی کرون وائرس کے 110 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

20 بھارتی ماہی گیر کراچی جیل سے رہا، کل بھارت کے حوالے کیے جائینگےکراچی کی جیل میں قید کی سزا پوری کرنے والے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں کل لاہور کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »