برطانیہ اور یورپ کے بعد برڈ فلو امریکا پہنچ گیا، لاکھوں مرغیاں تلف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ اور یورپ کے بعد برڈ فلو امریکا پہنچ گیا، لاکھوں مرغیاں تلف مزید تفصیلات: arynewsurdu

دنیا بھر میں برڈ فلو کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے اور برطانیہ، یورپ کے بعد یہ وبا امریکا پہنچ گئی ہے۔

نیدرلینڈ میں امورزراعت نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے ایک فارم میں برڈ فلو کی انتہای متعدی بیماری کا تعین ہوا اور ایک لاکھ 70 ہزار مرغیوں کا تلف کیا جائے گا۔ صوبہ نوردبرانٹ کے ایک فارم میں برڈ فلو وبا کے تعین کے بعد 46 ہزار مرغیوں کو تلف کر دیا جائے گا۔ یہ دونوں پرندے جنوبی کیرولائنا کی کولیٹن کاؤنٹی میں ایک جنگلی امریکی ویگن کے وائرس سے متاثر ہونے کے چند دن بعد ہی متاثر پائے گئے ہیں جو کہ 2016 کے بعد سے امریکا میں یوریشین H5 ایویئن انفلوئنزا کا پہلا کیس تھا۔

وزارت زراعت کے مطابق فیکٹری فارموں میں وائرس کی موجودگی کی اطلاع دی گئی ہے اور جنگلی پرندوں میں بھی برڈ فلو کے 15 کیسز سامنے آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سروگیسی کے حوالے سے میری ٹویٹس پرینکا اور نِک جونس کے متعلق نہیں‘ - BBC News اردوحال ہی میں انڈین اداکارہ پرینکا چوپڑا اور نِک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچی کی پیدائش ہوئی ہے اور بہت سے صارفین کا خیال ہے کہ تسلیمہ نسرین کی ٹویٹس کا نشانہ پرینکا چوپڑا اور نِک جونس ہی ہیں کیونکہ انھوں نے یہ ٹویٹس پرینکا اور نک جونس کی جانب سے اپنی بچی کی پیدائش کے اعلان کے فوراً بعد کی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس اور یورپ کا معاملہ: امریکا کی 'نئی چال' سامنے آگئیروس اور یورپ کا معاملہ: امریکا کی ‘نئی چال’ سامنے آگئی ARYNewsUrdu Russia Ukraine America پوری دنیا میں نئی صف بندیاں بنتی جا رہی ہے چین اور روس آگے نکلتے ہوئے نظر آرہے ہیں مسلم ممالک میں بھی ایسی ہی روش نظر آرہی ہے قطر پاکستان ملائیشیا ترکی کا اہم کردار آگے نظر آ رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خانپور کا مشہور اور لذیذ ریڈ بلڈ مالٹا اور شکری مسمی باغات میں تیار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ثقلین مشتاق کے میچ ونر اور گیم چینجر کھلاڑی کون ہیں؟ثقلین مشتاق نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک کرکٹر کو حقیقی میچ ونر کھلاڑی قرار دیا ہے۔ Mueen ali
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور انکی اہلیہ کو کورونا ہو گیا04:12 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار ہو گئیں ہیں۔  ذرائع کے مبارک ہو اب یہ چودہ دن میڈیا سے بچ گئے AllahSWT Corona se mutassir tamaam logon ko poori Dunya mein shifa dey aur an is waba ko Dunya se wapis bula ley Ameen SenRehmanMalik اللّٰہ پاک انکو صحت عاجلہ کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم مشیروں اور ترجمانوں کے غلط مشورے پر محتاط رہیں چودھری شجاعت حسین07:08 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے مشیروں اور Khan ko Kya pta Kya sai Kya glt ..us ko B's daily mehngai ziada krnee ks soch rha ha ..k saree gareb mar jy or es trah mehngai khtm
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »