کراچی بلدیاتی انتخابات میں آر ٹی ایس استعمال نہیں ہوا نتائج مینوئل بن رہے ہیں اسی لیے تاخیر ہوئی: الیکشن کمیشن

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی بلدیاتی انتخابات میں آر ٹی ایس استعمال نہیں ہوا، نتائج مینوئل بن رہے ہیں اسی لیے تاخیر ہوئی: الیکشن کمیشن

کراچی : الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی انتخابات میں آر ٹی ایس سسٹم نہیں ہے بلکہ مینوئل نتائج بن رہے ہیں جس کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے اعجاز انور چوہان نے کہا کہ تمام پولنگ اسٹیشنز سے نتائج آر اوز کے دفتر پہنچ رہے ہیں یہ ایک گھمبیر پراسس ہوتا ہے، ایک یوسی کا رزلٹ بنانے میں وقت لگتا ہے۔ ہر یو سی کے 4 وارڈز ہیں اور اوسط 20 پولنگ اسٹیشنز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک بھی پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ نہ آئے تو یو سی کا نتیجہ مکمل نہیں ہوتا، ہر آر او کے پاس تقریباً 5 یوسیز ہیں اس لیے نتائج میں وقت لگ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Election commission waly sahi kissi gashti ky bachy hain, jaann boojh ky RTS use ni kia

اس لئے پوٹی آئی ہار گئی

🤣🤣🤣🤣🤣🤣 بے شرموں اور کتنے خود کو رسوا کروگے

حیدرآباد میں بھی ایسا ہی ہوا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیاتی الیکشن، پی ٹی آئی کے بیلٹ پیپرز چوری ہونے پر الیکشن کمیشن کو خطوطبلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں آج کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں پولنگ ہو رہی ہے پی ٹی آئی نے بلیٹ پیپرز چوری ہونے پر الیکشن کمیشن کو خطوط لکھے ہیں۔ اگریہ سچ ہے تو الیکشن کمیشن کو فور ی طور پر اس الزام کا ازالہ کرنا چاہیئے وگرنہ پھر الیکشن کا کیا فائیدہ اور اس کا نتیجھ کون مانے گا کراچی میں قبرستان سا سناٹا نہ ریلیاں، نہ جلسے، جلوس، نہ گہما گہمی، نہ چھوٹوں، بڑوں کا ووٹ ڈلوا نے کیلئے گھر گھر جانا، سرکار!! مان لیجئے ۸-۱۰%غیرمقامی، پہاڑی/برگر کی بھیک پر گزارا کرنا پڑے گا یا ٹھپے کارخانہ لگا کر اپنی عزت اور پتلون بچائے 😂مگر یہ جو پبلک ھے ،، یہ سب جانتی ھے الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کل بلدیاتی انتخابات ہوں گے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلباسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا ، جس میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا الیکشن کی کیا ضرورت ہے سلیکشن پر فوکس کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا سندھ حکومت کی درخواست پر ہنگامی اجلاس طلب.کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی اورحیدر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات وہ پولنگ سٹیشن جہاں نقاب پوش افراد گھس گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے، پولنگ شروع ہونے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی مختلف مقامات پرسیاسی جماعتوں کے کیمپس نذرآتشبلدیاتی انتخابات میں بدنظمی، مختلف مقامات پرسیاسی جماعتوں کے کیمپس نذرآتش تفصیل:Sindh Karachi Hyderabad Polling SindhElections LocalBodyElection
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »