امریکی کی آر بونی گیبریل دنیا کی سب سے خوبصورت حسینہ قرار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:40 AM, 16 Jan, 2023, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, نیو اورلینز : امریکا کی آر بونی گیبریل نے 2023 میں دنیا کی سب سے خوبصورت حسینہ ہونے کا (مس یونیورس) کا

نیو اورلینز : امریکا کی آر بونی گیبریل نے 2023 میں دنیا کی سب سے خوبصورت حسینہ ہونے کا کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔امریکی شہر نیو اورلینز میں 71 ویں مس یونیورس مقابلے کا انعقاد ہوا جس میں دنیا بھر سے 84 خواتین نے شرکت کی .

امریکی میڈیا کے مطابق مس امریکا کا اعزاز اپنے پاس رکھنے والی 28 سالہ آر بونی گیبریل مس یونیورس بننے میں بھی کامیاب ہوگئیں۔ اس سال پہلی بار شادی شدہ اور ماں بن جانے والی خواتین کو بھی مس یونیورس مقابلے میں شرکت کی اجازت دی گئی تھی۔ آر بونی گیبریل پہلی فلپائنی نژاد امریکی خاتون ہیں جو مس یونیورس بننے میں کامیاب ہوئیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ مس یونیورس مقابلے میں زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 28 سال رکھی گئی تھی اور آر بونی گیبریل پھر بھی اس ٹائٹل کو اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں۔

وینزویلا کی ایمنڈا ڈیوڈمیل کے حصے میں دوسرا جبکہ ڈومینکن ری بپلک کی اینڈرینا مارٹینز کے حصے میں تیسرا نمبر آیا۔آر بونی گیبریل فیشن ڈیزائنر ہیں جو ریاسٹ ٹیکساس کے شہر ہوسٹن کی رہائشی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آر بونی گیبریل 28 برس کی عمر میں معمر ترین مس یونیورس بن گئیں06:40 PM, 15 Jan, 2023, انٹرٹینمینٹ, نیویارک: گزشتہ سال مس امریکا کا اعزاز اپنے نام کرنے والی ، آر بونی گیبریل نے مس یونیورس کا مقابلہ جیت لیا ۔ فلپائنی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہپر شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کی سکریننگدنیا کی سب سے بڑی عمارت 'برج خلیفہ'پر شاہ رخ خان کی فلم ' پٹھان' کی سکریننگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی: تھری ڈی پرنٹنگ سے تیار دنیا کی پہلی مسجدمتحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں دنیا کی پہلی ایسی مسجد تعمیر کی جارہی ہے جو مکمل طور پر تھری ڈی پرنٹنگ سے تیار ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارے سے آئن پونٹ کی بنائی گئی خوبصورت برفانی چوٹیوں کی ویڈیو وائرلآئن پونٹ کا طیارہ جب ازبکستان سے پاکستان کے شمالی علاقوں میں داخل ہو رہا تھا تو انہوں نے خوبصورت برفانی پہاڑوں کی ویڈیو بنائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی گورنر پنجاب سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیاللاہور: (دنیا نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لاہور میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »