بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی مختلف مقامات پرسیاسی جماعتوں کے کیمپس نذرآتش

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی، مختلف مقامات پرسیاسی جماعتوں کے کیمپس نذرآتش تفصیل:Sindh Karachi Hyderabad Polling SindhElections LocalBodyElection

پولنگ کا عمل جاری ہے اس دوران کراچی کے مختلف علاقوں سعودآباد ، اردو نگر، ملیر سٹی، علیم آباد اور کورنگی میں اب تک 7 سیاسی جماعتوں کے کیمپس کو نامعلوم افراد کی جانب سے نذرآتش کیا گیا ہے ۔کراچی کے ضلع وسطی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن یوسی 3 میں نقاب پوش افراد پولنگ اسٹیشن میں گھس گئے ،اس حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب

سے دعوی کیا گیا کہ نامعلوم افراد نے پولنگ عملے اور آر او کو ہراساں کیا اور ٹیکنیکل سامان میں چھیڑ چھاڑ کی کوشش کی ، نامعلوم افراد پیپلز پارٹی کی جھنڈا لگی ہوئی گاڑیوں پر سوار تھے۔اطلاع ملتے ہی پولیس اوررینجرز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا ، تاہم کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران نامعلوم افراد کی انٹری؛ 4 الیکشن کیمپ نذر آتشکراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران نامعلوم افراد کی انٹری؛ 4 الیکشن کیمپ نذر آتش تفصیل:ECP Sindh Karachi Hyderabad Polling SindhElections LocalBodyElection
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی بلدیاتی انتخابات: تین سیاسی جماعتوں کے کیمپس میں آگ لگ گئیآتشزدگی کے واقعے پر سیاسی جماعتوں نے الزام عائد کیا ہے کہ لانڈھی نمبر 6 میں رات گئے نامعلوم افراد نے کیمپس میں آگ لگائی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی بلدیاتی انتخابات؛3 سیاسی جماعتوں کے کیمپس جل کر خاکستر ہو گئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 6، یو سی 3 کے وارڈ 4 میں تین سیاسی جماعتوں کے کیمپس جل کر خاکستر ہو گئے ،  آتشزدگی کے واقعے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاریسندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے صوبے کے مختلف شہری اور دیہی وارڈز میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات وہ پولنگ سٹیشن جہاں نقاب پوش افراد گھس گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے، پولنگ شروع ہونے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لانڈھی کراچی میں ہمارے انتخابی کیمپ جلائے گئے: 3 سیاسی جماعتوں کا الزامسیاسی جماعتوں نے الزام عائد کیا ہے کہ لانڈھی نمبر 6 میں رات گئے نامعلوم افراد نے کیمپس میں آگ لگائی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »