کراچی میں عمران خان کا بیانیہ پٹ گیا پی ٹی آئی میئر کے امیدوار خرم شیرزمان بھی ہار گئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں عمران خان کا بیانیہ پٹ گیا، پی ٹی آئی میئر کے امیدوار خرم شیرزمان بھی ہار گئے

کراچی : سابق وزیر اعظم عمران خان کا بیانیہ کراچی میں پٹ گیا، کراچی بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگا ہے ان کے کراچی میئر کے امیدوار اور صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان یوسی کا الیکشن ہار گئے ہیں۔

نیو نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے صدر ٹاؤن کی یوسی 11 سے خرم شیر زمان کو پیپلز پارٹی کے سید نجمی عالم کے ہاتھوں شکست ہوئی۔خرم شیر زمان کی شکست سے پی ٹی آئی کو دھچکا لگا ہے۔ خرم شیر زمان اسی علاقے سے دس سال سے ایم پی اے ہیں اور انہیں پی ٹی آئی کی جانب سے میئر کا امیدوار بھی قرار دیا جا رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Alhamdullha

Koi urdu speaking candidate nahi mila tha Mayor k liye is waja say haray

یہ اب سوشل میڈیا پر ہی 'مقبول' ہیں انہیں چاہئیے سوشل میڈیا پر الیکشن کروا کر عمران نازی کو وزیر اعظم لگا دیں تاکہ اس خبطی کا دل خوش ہو جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات