کراچی میں کل بلدیاتی انتخابات ہوں گے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کل بلدیاتی انتخابات ہوں گے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرا مرحلے کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں کہا ہے کہ اسٹیٹک ڈیوٹی کے لئے فوج اور ریجرز بھی دستیاب نہیں، سندھ آئی جی پولیس نے بھی ملتوی کرنے کی تجویز دی۔ خیال رہے کراچی اور حیدرآباد بلدیاتی الیکشن پر سندھ حکومت الیکشن کمیشن کو 2 خط لکھ چکی ہے ، جس میں کہا گیا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رپورٹ کو سنجیدگی سے لیاجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الیکشن کی کیا ضرورت ہے سلیکشن پر فوکس کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا سندھ حکومت کی درخواست پر ہنگامی اجلاس طلب.کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی اورحیدر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیاکراچی: (دنیا نیوز) کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس : سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن پر اہم فیصلہ متوقعاسلام آباد : الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس جاری ہے ، جس میں سندھ حکومت کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے نوٹیفکیشن پر اہم فیصلہ متوقع ہے انتہائی بے غیرت اس بندر کے ھاتھ میں ماچس ھے، جہاں اور جب مرضی آگ لگا دیتا ھے Faisla 😆labbaik hi kahega yehi is ki auqat hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن: سندھ حکومت نے قانونی ٹیم فوری طلب کر لیکراچی: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی الیکشن کروانے کے فیصلے کے بعد سندھ حکومت نے قانونی ٹیم کا اجلاس فوری طلب کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کی تیاریوں مکمل۔سندھ بلدیاتی الیکشن کے دوسرا مرحلے کے لئے کراچی میں 15جنوری کو پولنگ ہوگی۔الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے ، کراچی ڈویژن کے 7
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، حیدرآباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونگے، شرجیل میمنپی پی رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »