کراچی میں موسلادھار بارش برسانے والے سسٹم کی بلوچستان منتقلی کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں موسلا دھار بارش کا سبب بننے والے سسٹم کی بلوچستان منتقلی کا امکان ظاہر کردیا۔

جولائی کے مہینے میں پی اے ایف بیس فیصل پر سب سے زیادہ بارش سن 1967 میں 611 ملی میٹر ریکارڈ ہوچکی ہے، سب سے زیادہ بارش سن 1967میں 611.4ملی میٹر ہے، پی اے ایف بیس مسرور پر جولائی کی زیادہ سے زیادہ بارشوں کا ریکارڈ 509.3 ملی میٹر ہے، جو سن 1967 میں ریکارڈ ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کے مون سون رین الرٹ کے مطابق شدید مون سون ہواوں کا باعث بننے والا ہوا کا کم دباو وسطی اور مغربی سندھ پر اب بھی برقرار ہے، جو سندھ بھر میں بڑے پیمانے پر موسلا دھار بارش کا باعث بنا، یہ کم دباو بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں منتقل ہونے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ: بیشتر شہروں میں موسلادھار، کراچی میں ہلکی بارشبارش برسانے والا مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہوگیا، سندھ کے بیشتر شہروں میں رات گئے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کی وارننگ جاریکراچی والے اپنی مدد اپ کریں حکومت نے پنچاب میں اپکے پیسے لگا دئیے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موسلادھار بارش : کراچی کی سب سے بڑی فوڈ اسٹریٹ پانی میں‌ ڈوب گئیکراچی: کراچی کی سب سے بڑی فوڈ اسٹریٹ پانی میں‌ ڈوب گئی ، جس کے باعث دکان دار اور ہوٹل مالکان کو لاکھوں کا نقصان ہوا۔ Uncle ap kisse shikayat kr rhe ho OfficialDGISPR ne aj ye picture upload ki h apne official tweeter account pr Sindh government ki tareef krte hue or end me ye nara lgya or phr song Jiyeeeeeeeee bhutoooo Tatang tatang tatang tatang Titoon titoon titu titu titu ti اور راجہ بازار راولپنڈی کی خوشگوار موسم کے بارے میں نہیں بتائینگے؟ یا کوئی وڈیو نہیں لگائینگے؟ is paaani m showbaz ko duba doo😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکانکراچی میں چند گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ARYNewsUrdu KarachiRains 😂 عام انتخابات میں فارم فیس دو ھزار تک ہونی چاہیے تاکہ کے جمھوریت کا سر اونچا رہے غریب بھی حصہ لے سکے SupremeCourtofPakistan Electioncommissionofpakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں صبح 11 بجے تک کون سے علاقوں میں سب سے زیادہ بارش ہوئی؟سب سے کم بارش گڈاپ ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں ریکارڈکی گئی: محکمہ موسمیات Gadap this time feels Switzerland❤ How are we supposed to know.? There is no electricity since the 1st drop off rain.😡😠 KElectricPk
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ,شہرِ قائد کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشکراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بادلوں کا راج برقرار ہے. مختلف شہروں میں تیز اور موسلا دھار بارش سے اربن فلڈنگ کے خدشات میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »