کراچی میں صبح 11 بجے تک کون سے علاقوں میں سب سے زیادہ بارش ہوئی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سب سے کم بارش گڈاپ ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں ریکارڈکی گئی: محکمہ موسمیات

کراچی: مون سون کے تیسرے اسپیل کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے آج صبح ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔گلشن حدید میں 10، صدر 9 اورکیماڑی میں 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ نارتھ کراچی میں 6.2 ، سعدی ٹاؤن میں 6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ملیر، گلبرگ، لیاقت آباد، ایم اے جناح روڈ اور آئی آئی چندریگر روڈ سمیت دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق جناح ٹرمینل، گلشن معمار،کورنگی میں 5.2 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ فیصل بیس میں 4.5، اولڈ ائیرپورٹ اور اورنگی ٹاؤن میں 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

How are we supposed to know.? There is no electricity since the 1st drop off rain.😡😠 KElectricPk

Gadap this time feels Switzerland❤

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے راجن پور کے برساتی نالوں میں طغیانیحفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہو گیا جبکہ فصلوں کو بھی نقصان پہنچا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہفتے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان - ایکسپریس اردوہفتے سے شروع ہونے والامون سون کا نیا اسپیل 27 جولائی تک جاری رہیگا، محکمہ موسمیات Allah Rehem Karega
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشملیر، گلبرگ، لیاقت آباد، ایم اے جناح روڈ اور آئی آئی چندریگر روڈ سمیت دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بوندا باندی، کل سے تیز بارش کا امکانکراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش شروع ہو گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارش برسانے والا مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز، بیشتر شہروں میں تیز بارشحیدرآباد، سانگھڑ، تھرپارکر، میرپور خاص، ہالہ، نیو سعیدآباد، ٹنڈو آدم اور شہدادپور سمیت سندھ کے متعدد شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے کراچی میں تو کچھ بھی نہیں فی الحال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: بیشتر شہروں میں موسلادھار، کراچی میں ہلکی بارشبارش برسانے والا مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہوگیا، سندھ کے بیشتر شہروں میں رات گئے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »