کراچی میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری rain

لاہور: محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے جس سے صوبے کے بڑے شہری مراکز میں ممکنہ شہری سیلاب اور پانی جمع ہونے کی وارننگ دیدی گئی۔

تازہ ایڈوائزری کے مطابق مون سون کی بارشوں کا تیسرا سپیل آج رات سے شہر قائد میں موسلادھار بارش کا سبب بنے گا اور 26 جولائی تک جاری رہ سکتا ہے۔ تیز گرد آلود ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ایڈوائزری میں انتباہی انداز میں بتایا گیا کہ 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا کے ساتھ طاقتور گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہواؤں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس کے نتیجے میں کراچی میں کمزور ڈھانچے کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ حکام سے درخواست کی کہ اسی مدت کے دوران الرٹ رہیں اور ضروری ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کراچی والے اپنی مدد اپ کریں حکومت نے پنچاب میں اپکے پیسے لگا دئیے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہفتے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان - ایکسپریس اردوہفتے سے شروع ہونے والامون سون کا نیا اسپیل 27 جولائی تک جاری رہیگا، محکمہ موسمیات Allah Rehem Karega
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں خود کش حملے کے کیس میں پیشرفت سہولت کار زیب کا خاکہ جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جامعہ کراچی میں  چین کے اساتذہ کی ویب پر خود کش حملے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، دھماکے کے مرکزی سہولت کار زیب کا خاکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت، سہولت کار کا خاکہ تیارجامعہ کراچی خودکش حملے میں استعمال کیا گیا بارود سے بھرا بیگ دہشتگرد زیب نے تیار کیا تھا: پولیس ذرائع زرادی نے ووٹ کے بدلے آصفہ کا رشتہ مونس الہی کو دینے کی آفر کر دی چوہدری وی بہت سیانے بلاول کو فری میں مانگ رہے ہیں ساتھ 😂🍌پارٹی وچلے ذرائع ✌️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ بھر کے پولیس کانسٹیبلز کو کراچی ٹریفک پولیس میں شمولیت کی پیشکشاس تبادلے میں دلچسپی رکھنے والے پولیس کانسٹیبلز 25 جولائی 2022 تک آپ نے کوائف ڈی آئی جی ٹریفک برانچ کی شیٹ برانچ میں جمع کراسکتے ہیں، پولیس حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں صبح سویرے رم جھم سے موسم خوشگوارکراچی شہر میں کہیں معتدل تو کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: صبح سویرے مختلف علاقوں میں بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش شروع ہو گئی جس سے موسم خوش گوار ہو گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »