کراچی: کورونا کیلئے مختص وینٹی لیٹرز اور آکسیجن بسترو ں کی صورتحال سامنے آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کورونا کیلئے مختص وینٹی لیٹرز کی صورتحال تفصیلات جانئے : DailyJang

کراچی کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرین کے لیے مختص وینٹی لیٹرز اور آکسیجن والے بستروں کی صورتحال سامنے آگئی۔حکام کے مطابق کورونا کے لیے مختص 212 وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی گنجائش موجود ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کورونا کے لیے مختص 1344 میں سے 809 ایچ ڈی یو بیڈز پر مریض ہیں جبکہ کراچی میں مختص آکسیجن بیڈز کی تعداد 535 رہ گئی۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 59 ہزار 51 افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔ ترجمان کے مطابق 2 لاکھ 36 ہزار 8 سو 34 افراد کو ویکسین کا پہلا ڈوز اور 22 ہزار 2 سو 17 افراد کو ویکسین کا دوسرا ڈوز لگایا گیا۔

ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق سب سے زیادہ ویکسین کراچی کےضلع شرقی میں 19 ہزار 2 سو 12 افراد کو اور سب سے کم دادو میں 2688 افراد کو لگائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروعکراچی: شہرقائد کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگئی، محکمہ صحت سندھ نے اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کے اعداد وشمار جاری کردیے۔ سعدرضوی_پرظلم_بندکرو سعدرضوی_پرظلم_بندکرو اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بعد اب کانگو وائرس :5مریضوں میں تشخیصکانگو وائرس کے شبے میں 7 مریض ہسپتال لائے گئے جن میں سے 5 میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ اشنا شاہ کورونا وائرس کا شکار۔۔۔اداکارہ اشنا شاہ کورونا وائرس کا شکار۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئیکورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق کین سائنو ویکسین کی 12 لاکھ ڈوز پاکستان لائی گئی OfficialNcoc GovtofPakistan رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ دو کلمے : «((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَان اللہِ الْعَظِیْمِ))» زبان پر ہلکے ، میزان میں بھاری اور رحمن کو محبوب ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۶۸۲) و مسلم OfficialNcoc GovtofPakistan KPKpolice is no more exemplary. ShaukatUllah was killed in domel Bannu without no reason and Domel police station SHO is taking killer side. The killer is dangrous and roaming freely despite named in 302 FIR. He is tehsil Domel. More information I can provide
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان آنے والے 6 سال کے بچوں کا بھی کورونا ٹیسٹ لازمی قرارپاکستان آنے والے 6 سال کے بچوں کا بھی کورونا ٹیسٹ لازمی قرار Children CoronaVaccination ForeignCountries CoronaTest Mendatory GovtofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan MoIB_Official KPK police ab misali nai rahi. A guy is killed in Domail without no reason and domail police station is taking killer side. The killer is dangroud and roaming freely despite named in 302 FIR. He is Tehsil Domail. More information I can provide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی بیماری سے مزید 67افراد کا انتقالکیسز کی مثبت شرح7.19فیصدموذی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے ، گزشتہ روز ملک بھر میں مزید 67افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے 3ہزار582نئے کیسز سامنے آگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »