پاکستان آنے والے 6 سال کے بچوں کا بھی کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان آنے والے 6 سال کے بچوں کا بھی کورونا ٹیسٹ لازمی قرار Children CoronaVaccination ForeignCountries CoronaTest Mendatory GovtofPakistan MoIB_Official

دے دیا ہے۔ اس حوالے سے سی اے اے نے پاکستان آنے و الے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔سی اے اے کی نئی ایڈوائزری کے مطابق 9 اگست سے پاکستان آنے والے 6 سالہ بچوں کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ لازمی لیا جائے گا۔سول ایوی ایشن حکام کے مطابق پاکستانی ایئرپورٹس پر 6 سال

کے مسافروں کے ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ ہوں گے۔ ٹیسٹ مثبت آنے پر 6 سال سے 12 سال کے بچے گھر پر قرنطینہ ہوں گے۔حکام کے مطابق 12سال سے زائد عمر کے مسافروں کو محکمہ صحت کے سینٹر میں قرنطینہ کرنا ہوگا۔دوسری طرف ملک کے بڑے ائرپورٹس پر 3 ماہ کے لیے نرسز اور ہیلتھ ٹیکنیشنز تعینات کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPakistan MoIB_Official KPK police ab misali nai rahi. A guy is killed in Domail without no reason and domail police station is taking killer side. The killer is dangroud and roaming freely despite named in 302 FIR. He is Tehsil Domail. More information I can provide

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا ووہان کے تمام شہریوں کے کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہاپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاریاسلام آباد: کورونا وائرس کی چوتھی خطرناک لہر اور کیسز میں اضافہ کے باعث سی اے اے نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ - BBC News اردوپاکستان کی وفاقی حکومت نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجاہد پرویز پر امریکہ میں غیر قانونی طور پر ادویات فروخت کرنے والے 16 سٹور چلانے کے علاوہ تین کروڑ امریکی ڈالر خرد برد کرنے کا الزام ہے اور وہ اس معاملے میں امریکہ کی عدالت کو مطلوب ہیں۔ Absolutely Yes Who is person mujahid pervaiz ڈالر کتنا مل رہا ہے ؟ بناو اور بیچو کی پالیسیاں اب بھی اپنے عروج پر ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ارشد ندیم: راج مستری کے بیٹے کا اولمپکس تک کا سفر - BBC News اردوارشد ندیم اولمپکس کی تاریخ میں پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں جنھوں نے کسی انویٹیشن کوٹے یا وائلڈ کارڈ کے بجائے اپنی کارکردگی کی بنیاد پر اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کیا ہے۔ Good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا روس کے سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم - ایکسپریس اردوامریکا نے 24 سفارت کاروں کے ویزوں کی تجدید سے انکار کردیا، روسی سفیر Govt first made agreement in Nov to expel the ambassador then again endorsed the agreement in Feb. Then just few days before agreement last date Govt arrested the chief of TLP Hafiz Saad Hussain. What Crime he did in this period ? سعدرضوی_پرظلم_بندکرو اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے پی ایل: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بھارت کے رویے کا نوٹس لینا چاہیے، شاہ محمودRight اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے BCCI is the major source of fund generation for ICC, it’ll never go against India.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »