پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں مخصوص نشست پر منتخب ہونے والے مظہر سعید شاہ پر تنازعہ کیوں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں علما و مشائخ کی مخصوص نشست پر کامیاب ہونے والے امیدوار پر الزام ہے کہ وہ ماضی میں وقتاً فوقتاً پاکستان کی کالعدم تنظیموں کے علاوہ افغان طالبان کے عہدے دار رہے۔

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں مخصوص نشست پر منتخب ہونے والے مظہر سعید شاہ پر تنازعہ کیوں؟پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں علما و مشائخ کی مخصوص نشست کا انتخاب تنازعہ کا شکار ہوگیا ہے۔ اس نشست پر کامیاب ہونے والے امیدوار پر الزام ہے کہ وہ ماضی میں وقتاً فوقتاً پاکستان کی کالعدم تنظیموں کے علاوہ افغان طالبان کے عہدے دار رہے ہیں۔

مظفرآباد میں مقیم کالعدم جماعت حرکت الانصار سے وابستہ ایک سابق عہدیدار نے بتایا کہ ’مظہر سعید شاہ گو کہ مختلف کالعدم تنظیموں سے وابستہ رہے مگر انھوں نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں جا کر کبھی مسلح جدوجہد میں حصہ نہیں لیا۔‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ ’جیش محمد کے مولانا مسعود اظہر اور مظہر شاہ کے اختلافات کا سلسلہ ختم نہ ہوا اور مظہر سعید شاہ نے ’تحریک غلبہ اسلام‘ کے نام سے اپنی الگ جماعت قائم کر لی۔‘

سندھ میں حرکت الانصار و حرکت المجاہدین کے ایک سابق امیر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’مولانا مظہر سعید شاہ کا زمانہ طالب علمی پھر جہادی تنظیموں میں آنے سے ابتک کا سفر میرے آنکھوں کے سامنے ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پیر مظہر سعید شاہ صاحب ۔کا تعلق ایک عظیم خاندان سے ہے ان کے دادا جان متحدہ جموں و کشمیر اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے 1936 کو آپ اسمبلی کا ریکارڈ دیکھ لیں ۔ وہ کشمیر کا بیٹا ہے وہ کشمیر کا اور اسلام کا ہیرو ہے ۔bbc والے پہلے تحقیقات کر لیا کریں بہتر ہو گا

اور ھندوستان میں جو ہزاروں انسانوں کا قاتل اور دھشت گرد تنظیم RSS کا سرگرم رکن نریندر مودی سالوں سے وزیراعظم بن کر بیٹھا ہے اس پر تو کوئی اعتراض نہیں تم لوگوں کو۔

بی بی سی والو افغان طالبان کو تمھارے باپ داداؤں نے بھی تسلیم کیا ہے

NATO wale rent dyea bagair liberals ko choid k chle gy..takleef ho rhe ha en ko.

BBC walo RSS ka 1 ghunda India Ka PM ha. Kbi bolo gae.

And than we complain that FATF is under Indian influence we don’t need india to put us into black list the pti government is trying there level best to put Pakistan into black list

As a kid I listen his speech at our mosque he was popular as Abdulah shah Mazhar and during that speech he also told about the attack on him I think the attack happens well before 2007 not 2011 as mentioned by BBC urdu

افغانستان میں افغانوں کا امریکی فوج کی مدد کرنا اس سے بڑا جرم ہے ان قومی مجرموں کو امریکہ میں پناہ دی جا رہی ہے

پاکستان کو مطلوب ایک دہشت گرد لندن میں بیٹھا ہوا ہے۔۔کیا بورس جانسن ہمیں لندن پر ڈرون مارنے کی اجازت دے گا؟

ye jhoooot h

امریکہ برطانیہ اور ان کے اتحادیوں کی افغانستان میں ایسی ٹٹی نکلی ہے کہ پاگل کتے کی طرح ہر کسی پر بھونکنا شروع ہو گئے ہیں۔ بی بی سی تو امریکہ کی راکھیل ہو نے کی پوری وفاداری نبھا رہی ہے۔

Bbc nay to hameasha jhooti news hi di hain jo cia nay btayi ۔yeidara sahafat ka idara nahen jagga jasoos hai wo bhi jhoota

اب تو پاکستانی کشمیر کا اللہ ہی حافظ ھے اگے اگے دیکھو ھوتا ھے کیا اناڑی کھاڑی اناڑی اناڑی کپتان

OfficialDGISPR ظلم کی انتہا” ImranKhanPTI JusticeGulzar supremeCourtPak HRCP87 mohrpakistan Ravi_RUDA arynewsud ChMSarwar URDUVOA ShireenMazari1 SHABAZGIL ArifAlvi peaceforchange URDUVOA supremeCourtPak Nawaiwaqt_ etribune

بی بی سی ہمیشہ کی طرح جھوٹی خبریں پھیلاتے ہوئے

What the hell? Is khabees ko kis nai elect Kia?

bbc ko bohat takleef hai...jao jahanum main bbc walo

بی بی سی سے کشمیر الیکشن کی خبر تو لگی نہیں پر ۔۔ انتشار پھیلا رہا ہے ۔۔۔

پارلیمنٹ میں مولویوں کو نشستیں دینے کا کیا مقصد ہے جو الیکشن میں منتخب نہیں ہوئے؟ مذہب اور ریاست دو الگ الگ نظام ہیں اور ایسے ہی رہنے چاہئیں۔ اگر آپ انہیں ساتھ چلائیں گے تو مذہبی بدامنی اور سیاسی عدم استحکام ہوگا۔ مذہب کا انفرادی انسانوں کے ہوتے ہیں، ریاست کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔

ہاں تو ھم جمھوریت میں انسانی حقوق کی قدر کرتے ھیں ۔ کیا اس کو قانون ساز بننے کا حق حاصل نہیں؟

وہی طالبان جن سے ابھی کچھ دن پہلے امریکا مزاکرات کر کے بھاگ گیا ؟

یہ بی بی سی والے امریکا،یورپ اور اس کے حرام خوروں کو بہت زیادہ تکلیف ہو رہی ہے ان کےاسمبلی میں پہنچنے کی بہت اچھا فیصلہ ہے علماء اس معاشرےکی ریڑھ کی ہڈی ہیں

Ye ilzam BBC hi kahan sey dhond k lati ha,

What a shame for pti and Imran khan world should take notice from

یہ قوم 21 ویں صدی میں کہاں جارہی ہے؟ PTI پاکستان کو کہاں لے جا رہی ہے؟ کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے رکن رہنے والے عہدیدار کو پارلیمنٹ کی نشست دینا انتہائی شرمناک ہے۔ PTI اس آدمی کو علما و مشائخ کی سیٹ کیوں دے رہی ہے جس کا طالبان سے بھی تعلق ہے؟

آپ کے نزدیک کیاان لوگوں کو جینے کا حق نہیں ہے؟ جمہوریت اسی کا نام ہے۔لوگ جس کو چاہیں اپنا نمائندہ چنیں یا نمایندگی کا حقدار سمجھیں

کیا سادگی کی باتیں کررہی ہے بی بی سی۔؟

آزاد کشمیر میں طالبان یا ان سے جڑا کوئ عنصر موجود نہیں۔۔

کیا واقعی؟

وہی طالبان نا جن کے ساتھ امریکہ اور یورپ کبھی چھپ کر اور کبھی سامنے مزاکرات کرتا رھا آخر میں ناکامی پر رات کے اندھیرے میں چھپ کر بھاگ نکلا

yahaod ki sazish hy k koi huzor ka sacha ghulam ala ohdy pr faiz na ho wasy bhi yeh ohdy membr rasol sy koi ahmiayt ni rkhty pir bi

achi baat he afghani taliban hamary bahi he.afghani taliban sey india ko taqleef he bas

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دادی کی ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض دس سالہ پوتی کی شادی کرانے کی کوششدادی کی ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض دس سالہ پوتی کی شادی کرانے کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری میں اوورسیز پاکستانی خاتون کے پلاٹ پر دوبارہ قبضہ، وزیراعظم سے مدد کی اپیلمری : وزیر اعظم عمران خان کے نوٹس کے بعد کمشنر ،ڈی سی راولپنڈی نے مری میں اوورسیز پاکستانی خاتون کو زمین کا قبضہ واپس دلادیا اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے Asad_Umar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاریTop 10 Countries you should never visit 🧐
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاریAllah reham kary.. 😐. Allah save turkey اللہ پاک رحم فرماۓ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نشئی نے نشے کے لئے پیسے نہ دینے پر ماں اور بھانجی کی جان لے لی03:17 PM, 3 Aug, 2021, جرم وانصاف, پشاور: نشئی بیٹے نے نشے کے لیے پیسے نہ دینے پر اپنی ماں اور بھانجی کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیا۔ پشاور پولیس کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امیر البحر سے اسپین کے سفیر کی ملاقات بحری تعاون پر تبادلہ خیالامیر البحر سے اسپین کے سفیر کی ملاقات، بحری تعاون پر تبادلہ خیال Islamabad PakNavy Ambassador Spain Pakistan HE MrManuelDuran Visited NHQ SpainMFA PakistanNavy PakistanNavyNHQ SpainMFA PakistanNavy PakistanNavyNHQ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ اللہ کی راہ میں ایک دن مورچہ بند ہونا دنیا اور اس میں جو کچھ ہے اس (کے مل جانے یا اسے خرچ کر دینے) سے بہتر ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ SpainMFA PakistanNavy PakistanNavyNHQ امیر البحر۔۔۔ ☺☺
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »