کورونا کی بیماری سے مزید 67افراد کا انتقالکیسز کی مثبت شرح7.19فیصد

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی بیماری سے مزید 67افراد کا انتقال،کیسز کی مثبت شرح7.19فیصد

فائل فوٹوموذی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے ، گزشتہ روز ملک بھر میں مزید 67افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے 3ہزار582نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح7.19فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 49ہزار798افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے3ہزار582افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے وار جاری مزید 62 افراد جاں بحقتفصیل پڑھیں Coronaviruspakistan CoronaVirusUpdates neonews بکواسیات yes
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: مزید 18 کورونا کیسز کی تصدیقٹوکیو اولمپکس کے آرگنائزرز کی کھلاڑیوں اور ٹوکیو المپکس سے منسلک 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق۔۔۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی صورتحال سنگین: مہلک وائرس مزید 40 جانیں لے گیا، 4858 نئے مریضرڳو ڪوڙ خدا پاڙ پٽيندو ڪوڙن جي ڪاٿي آ ڪروناڇاجي ڪرونا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی بھارتی قسم کی تباہ کاریاں انڈونیشیا بنگلہ دیش میں ریکارڈ امواتکورونا کی بھارتی قسم کی تباہ کاریاں جاری ہیں، انڈونیشیا، اور بنگلہ دیش میں اموات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، جرمنی نے سفری قوانین مزید سخت کر دیئے۔ امریکی ریاست
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی دو خوراکیں لگوانے والے طلبا کو اسکول آنے کی اجازتیونیورسٹی کے طلبا اور جنرل آرگنائزیشن فار ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کے علاوہ 12 سال سے زائد عمر کے تمام طلبا اور طالبات اور تعلیمی شعبے میں کام کرنےوالے Promote 9 nad 11 class. 10 class k exams b cancel smjy jain.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں وزیراعظم کو سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائے گا لعنت بے شمار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »