کراچی کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروع ARYNewsUrdu

محکمہ صحت کے اعداد وشمار کے مطابق کراچی کے اسپتالوں میں آئی سی یو بیڈز کے ساتھ وینٹی لیٹر کی تعداد550 ہے، مختلف اسپتالوں میں 93 مریض وینٹ پر ہیں، آف وینٹ مریضوں کی تعداد248 ہے، آئی سی یو میں خالی وینٹ کی تعداد 209ہے، مختلف اسپتالوں میں ایچ ڈی یو بیڈز کی تعداد1344 ہے۔

صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مختلف اسپتالوں میں ایچ ڈی یو میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد809 ہے، مختلف سرکاری ونجی اسپتالوں میں535 ایچ ڈی یو بیڈز خالی ہیں۔ اعدادوشمار میں یہ بھی بتایا گیا کہ کم آکسیجن والےا یچ ڈی یومیں زیرعلاج مریضوں کی تعداد 413ہے، کم آکسیجن کی ضرورت کے حامل مریضوں 236بیڈز خالی ہیں۔قبل ازیں محکمہ صحت سندھ نے کہا تھا کہ لاک ڈاؤن کے پہلے روز کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 24.9فیصدریکارڈ کی گئی جبکہ آج کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 20.1 دیکھی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ان دنوں پاکستان کورونا کی چوتھی لہر کا سامنا کررہا ہے، تمام صوبوں کی نسبت سندھ میں زیادہ کیسز رپورٹ ہورہے ہیں لیکن نافذ العمل لاک ڈاؤن کے تناظر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں 4 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jhoota channel

محرم میں ویسے ہی بیٹھ جاتا ھے کرونا بُہت سمجھدار بچہ ھے 🙏

Muharram aarha ab yhi hga

Cancel exam

اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ

سعدرضوی_پرظلم_بندکرو

سعدرضوی_پرظلم_بندکرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکسیکو میں منشیات فروشوں کے چنگل میں پھنسی خواتین میں سرجری کا جنون - BBC News اردو’ہو سکتا ہے کوئی آپ کو یہ بتائے کہ میری دوست اپنی چھاتیاں اور اپنے کولہوں یا پھر اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانا چاہتی ہے اور وہ کسی کو پیسہ لگانے کے لیے ڈھونڈ رہی ہے پھر وہ اس کا 'سپانسر' یا ناخدا بن جائے گا۔ سودا ہو گیا۔‘ ا ایسے گندے موضوع کے علاؤہ کوئ کام ہے آپ لوگوں کو ؟ جواب دو !!! This is the extreme of the objectification of women. Shame on that society 👎 جرم: کرائے کے دشمن نے صوبہ ہرات کے ضلع چشت کے مرکز پر بھی بمباری کی ، جس سے حکومت اور عوامی سہولیات تباہ ہو گئیں۔ عمارت دشمن کے مظالم کے نتیجے میں تباہ ہو گئی۔ دشمن نے گزشتہ چند دنوں میں ملک بھر میں متعدد سرکاری سہولیات ، ہسپتالوں اور مساجد کو بمباری اور تباہ کیا ہے۔ احمدی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: دو گروپوں میں جھگڑا، فائرنگ کے دوران ایک شخص جاں بحقکراچی: دو گروپوں میں جھگڑا، فائرنگ کے دوران ایک شخص جاں بحق ARYNewsUrdu Karachi پی ٹی آئی کی تعلیم دشمن پالیسیوں سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں کرپشن شروع کر دی گئی ہے ای وی ایس فیز سولہ کی انیس ماہ کی پیمنٹ ہڑپ کر لی مزید 40ہزار بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے 10 بڑے کورونا ویکسین سینٹرز میں ویکسی نیشن جاریکراچی : شہر قائد کے 10 بڑے کورونا ویکسین سینٹرز میں ویکسی نیشن جاری ہے ، لوگ ویکسی نیشن سینٹرز آئیں اور ایس اوپیز کو فالو کریں۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ اللہ کی راہ میں ایک دن مورچہ بند ہونا دنیا اور اس میں جو کچھ ہے اس (کے مل جانے یا اسے خرچ کر دینے) سے بہتر ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابی رضی اللہ عنہ کو کیسی دعا مانگنے سے منع فرمایا؟ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنے صحابی کو نصیحت ایک_قوم_ایک_نصاب_پنجاب_سےآغاز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‌‌کراچی : لیبراسکوائرلانڈھی میں تصادم کے 3 مقدمات درجکراچی : پولیس نے لیبراسکوائرلانڈھی میں دوگروپوں کے درمیان تصادم کے تین مقدمات درج کر لیے، تصادم میں ایک شخص جاں بحق2افراد زخمی ہوئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ اسلام آباد کے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ07:18 PM, 1 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کی وجہ سے مزید علاقوں میں کرونا مطلب حرامخوروں کی کمائی🤮🤮🤮🤮🤮🤮 ہم حرامخور کو بھگا کر مارنا پکڑنا چاہتے ہے حکومت لیٹا کر مارنا چاہتی ہے۔۔۔ ImranKhanPTI لالا جی شجرکاری آپکے لئے بہترین کام ہوگا ہم پاکستان میں اسلامی قانون نظام کرکے کہیں گے عمران خان نے چلوایا ہے اسکے علاؤہ آپ سے کچھ سے ہونے والا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور سوات چترال اور دیر کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےپشاور، سوات، چترال اور دیر کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔   زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »