میکسیکو میں منشیات فروشوں کے چنگل میں پھنسی خواتین میں سرجری کا جنون - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ہو سکتا ہے کوئی آپ کو یہ بتائے کہ میری دوست اپنی چھاتیاں اور اپنے کولہوں یا پھر اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانا چاہتی ہے اور وہ کسی کو پیسہ لگانے کے لیے ڈھونڈ رہی ہے پھر وہ اس کا 'سپانسر' یا ناخدا بن جائے گا۔ سودا ہو گیا۔‘

بی بی سی نیوز، کولیاکانمیکسیکو کی مغربی ریاست سنالوا ملک میں منشیات فروشوں کے سب سے سفاک اور طاقتور گروہ کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ منشیات کے اس وسیع کاروبار سے کمایا جانے والا پیسہ منشیات فروشوں اور نوجوان خواتین کے درمیان تعلقات پر بھی اثر انداز ہوا ہے۔کولیاکان کے شہر میں ڈاکٹر رافیلا مارٹینز ٹیرازاس کے کلینک میں ان کی میز پر پلاسٹک سرجری کرانے کی خواہش مند خواتین کی درخواستوں کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔

ڈاکٹر کا مزید کہنا تھا کہ 'ایسی خواتین کی اوسط عمر 30 سے 40 سال کے درمیان ہوتی ہے۔ لیکن اکثر بہت کم عمر خواتین بھی آتی ہیں جن میں سے کچھ تو اٹھارہ سال یا اس سے بھی کم عمر ہوتی ہیں۔‘ ’اکثر وہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ آتی ہیں جو ان کی سرجری کے اخراجات برداشت کرتے ہیں۔ اور بہت سے لوگ فون پر کہتے ہیں کہ ڈاکٹر میں ایک لڑکی بھیج رہا ہوں، اس کا آپریشن کرنا ہے۔‘

کم کارڈیشیئن کی طرح دکھائی دینا کبھی کبھی بچونا کہلاتا ہے۔ اس سلسلے میں ایک آدمی نے 30 کے قریب خواتین کو ڈاکٹر مارٹینز کے پاس سرجری کے لیے بھیجا تھا۔ ڈاکٹر مارٹینز خاص طور پر ایسی خواتین کو، جن کی سرجری کے اخراجات ان کے عاشق ادا کر رہے ہوں، مشورہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک نارکو کے لیے یہ بہت اہم بات ہے کہ اس کے پہلو میں ایک حسین اور جمیل لڑکی ہو۔ پیڈور کے فرضی نام سے بات کرنے والے ایک شخص نے کہا کہ 'نارکو' کا یہ 'پروٹوٹائپ' یا نمونہ ہے۔

ان کی ملاقات ایل چاپو سے نو عمری ہی میں درانگو میکسیکو میں سنہ 2007 میں ایک مقابلہ حسن میں ہوئی تھی اور وہ اسی دن ایل چاپو سے شادی کرنے پر تیار ہو گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صرف ایک حلقہ ڈسکہ پر اتنے کلام لکھنے والے ، آزاد کشمیر الیکشن پر چپ کیوں ہیں ؟ وہاں کون جیتا کون ہرا اس پر خاموش کیوں ہے ؟

جرم: کرائے کے دشمن نے صوبہ ہرات کے ضلع چشت کے مرکز پر بھی بمباری کی ، جس سے حکومت اور عوامی سہولیات تباہ ہو گئیں۔ عمارت دشمن کے مظالم کے نتیجے میں تباہ ہو گئی۔ دشمن نے گزشتہ چند دنوں میں ملک بھر میں متعدد سرکاری سہولیات ، ہسپتالوں اور مساجد کو بمباری اور تباہ کیا ہے۔ احمدی

This is the extreme of the objectification of women. Shame on that society 👎

ا ایسے گندے موضوع کے علاؤہ کوئ کام ہے آپ لوگوں کو ؟ جواب دو !!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں امن کا قیام سب سے زیادہ پاکستان کے مفاد میں ہے: ترکی الفیصلافغانستان میں امن کا قیام ساری دنیا کے مفاد میں ہے ۔ پاکستان کو یہ بات ساری دنیا کو باور کرانے کی ضرورت ہے ۔ جب تک دوسروں کا فائدہ نہی بتائینگے ، دوسرے اس میں دلچسپی نہی لینگے SMQureshiPTI GovtofPakistan PakPMO ImranKhanPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ بڑے شہروں میں پابندیوں میں اضافے کا امکان ہے ، اسد عمر - ایکسپریس اردوکورونا کی لہر پر ٹارگٹڈ طریقے سے بندش لگاتے ہیں تاکہ لوگوں کوپریشانی نہ ہو، وفاقی وزیر Hama coid 19 kuch ni khti ham student ha . Promote kro لعنتی کتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ01:07 PM, 31 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور  : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزارت تعلیم کا ویکسینیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اورسٹاف کا سکول میں داخلہ بند کرنے کا فیصلہوزارت تعلیم نے کہا ہے کہ سرکاری و نجی سکولوں کے اساتذہ اور دیگر عملے کی کووڈ ویکسی نیشن ضروری ہے ،ویکسین نہ لگانے والے سٹاف کا سکولوں میں داخلہ بند کرنے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت تعلیم کا ویکسینیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اورسٹاف کا سکول میں داخلہ بند کرنے کا فیصلہوزارت تعلیم نے کہا ہے کہ سرکاری و نجی سکولوں کے اساتذہ اور دیگر عملے کی کووڈ ویکسی نیشن ضروری ہے ،ویکسین نہ لگانے والے سٹاف کا سکولوں میں داخلہ بند کرنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کی وجہ سے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ 7000 plus Pakistani overseas students are banned from entering China 🇨🇳 since January 2020 . We are suffering since 2 years now, it's our humble request we are vaccinated NOW WE WANT TO GO BaCK N CONTINUE OUR STUDY OFFLINE!! takeUsBackToChina Promote9th_and11th_class How we will appear in exams we have covid_19 syptoms and our 1st year paper is on 5 august ..Promote9th_and11th_class
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »