اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو گھروں میں قرنطینہ کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں کورونا سے متاثر 2 ہزار 294 افراد کو گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔کورونا کے پیش نظر اسلام آباد کی کل 27 گلیوں کو مکمل سیل کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کیسوں کی شرح میں اضافہ جاری رہنے پر دیگر علاقوں کو بھی سیل کیا جائے گا۔

اسی طرح سے ملک کے چار بڑے شہروں میں آکسیجن کی سہولیات والے بستروں پر کورونا کے مثبت کیسز کے تناسب کے لحاظ سے ایبٹ آباد میں 52 فیصد، کراچی میں 55 فیصد، اسلام آباد میں 32 فیصد اور گلگت میں 34 فیصد مریض ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 لاکھ 34 ہزار 837 ہے جن میں سے آزاد کشمیر میں 24 ہزار 501، بلوچستان میں 30 ہزار 432، گلگت بلتستان میں 8 ہزار 156، اسلام آباد میں 87 ہزار 699، خیبر پختونخوا میں 1 لاکھ 44 ہزار 264، پنجاب میں 3 لاکھ 56 ہزار 920 اور سندھ میں 3 لاکھ 82 ہزار 865 مریض ہیں۔

خیبر پختونخوا میں 4 ہزار 462 اموات جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 6 مریض ہسپتالوں میں اس وائرس سے جاں بحق ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

is it true

How we will appear in exams we have covid_19 syptoms and our 1st year paper is on 5 august ..Promote9th_and11th_class

Promote9th_and11th_class

7000 plus Pakistani overseas students are banned from entering China 🇨🇳 since January 2020 . We are suffering since 2 years now, it's our humble request we are vaccinated NOW WE WANT TO GO BaCK N CONTINUE OUR STUDY OFFLINE!! takeUsBackToChina

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں تعلیمی ادارے 2اگست سے کھولنے کا فیصلہوفاقی دارالحکومت میں تمام نجی تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 2 اگست سے کھلونے کا فیصلہ کرلیا گیا SamaaTV Crona bhoot taz horha h or ap log school or college open kr rhy h Dosry country m to opens hi nai hua h abi Tek jb sy crona Aya Hy Kiun hamry country Pakistan m asa horrha h Kiya hamhy apny bachoo sy pyar nai h kiya khud batoo
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ بڑے شہروں میں پابندیوں میں اضافے کا امکان ہے ، اسد عمر - ایکسپریس اردوکورونا کی لہر پر ٹارگٹڈ طریقے سے بندش لگاتے ہیں تاکہ لوگوں کوپریشانی نہ ہو، وفاقی وزیر Hama coid 19 kuch ni khti ham student ha . Promote kro لعنتی کتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ, 549اموات , 44ہزار673نئےکیسز رپورٹبھارت میں صحت کی ناقص سہولتوں اور مودی حکومت کی سنگین لاپرواہی کے نتیجے میں کورونا وائرس کے کيسز ميں ايک مرتبہ پھر ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ چوبيس گھنٹوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور ڈاکٹر جاں بحقکراچی میں کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور ڈاکٹر جاں بحق Karachi CoronavirusPakistan Doctor CoronaPatient Died Infected SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP Asad_Umar fslsltn
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ،سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن کا نفاذ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسزکی شرح میں اضافہلاہور : پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسزکی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور لاہورمیں مثبت شرح 6.8فیصد تک جا پہنچی ہے جبکہ کوروناسے8اموات ہوئیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ Aur lain papers bachon se Zalam log
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »