کامیاب پاکستان منصوبہ 9 اگست کو لانچ کرنے کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجلاس میں سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار اور وزارت کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے، جس میں حکومت کے سب سے بڑے فلاحی منصوبے کی لانچنگ کی تیاریوں کا جائزہ لیا

گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیرِ اعظم عمران خان 9 اگست کو کامیاب پاکستان منصوبے کا آغاز کریں گے۔وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے عوامی فلاح کے منصوبوں میں تیزی لانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، کامیاب پاکستان حکومت کا فلاحی ایجنڈے پر مشتمل سب سے بڑا پروگرام ہو گا۔

انہوں نے بتایا کہ ہاﺅسنگ منصوبے، اسکل ڈویلپمنٹ اور آسان قرضے کامیاب پاکستان پروگرام کا حصہ ہوں گے، ہیلتھ کارڈز اور زرعی خدمات بھی کامیاب پاکستان پروگرام میں شامل ہوں گے۔ سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے اجلاس کو بتایا کہ لاکھوں خاندانوں کو غربت سے نکالنے کےلئے جامع پلان بنایا گیا ہے، جس کےلئے اربوں روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے، 5 لاکھ روپے تک بغیر سود کے قرضہ دیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ کامیاب کسان پروگرام کے تحت کسانوں کو سود کے بغیر قرض اور کاروبار کیلئے رقم ملے گی، حکومت مستحق خاندان کے 1 فرد کو ٹیکنیکل ایجوکیشن دے گی۔انہوں نے کہا کہ منصوبے کے ذریعے ملک بھر کی عوام کو لوکاسٹ ہاﺅسنگ اسکیم میں شامل کیا جائے گا، مائیکرو فنانسنگ کے ذریعے نچلے طبقے کی مدد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہگیانا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف چوتھے اور آخری ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گیانا میں کھیلے جانے والے آخری ٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے بچوں کا بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپاکستان آنے والے بچوں کا منفی پی سی آر ٹیسٹ پیش کرنے کے باوجود ریپڈ کورونا ٹیسٹ بھی کرایا جائے گا، سی اے اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا بڑا منصوبہامریکی صدر کا بڑا منصوبہ ARYNewsUrdu Kon sa ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی مخالفین کا ملکی ترقی اور استحکام کو بیک گیئر لگانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا:گور نر پنجابگور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے وزیر مملکت برائے پار لیمانی امور علی محمد خان کی ملاقات جبکہ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کا ملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آنے والے 6 سال کے بچوں کا بھی کورونا ٹیسٹ لازمی قرارپاکستان آنے والے 6 سال کے بچوں کا بھی کورونا ٹیسٹ لازمی قرار Children CoronaVaccination ForeignCountries CoronaTest Mendatory GovtofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan MoIB_Official KPK police ab misali nai rahi. A guy is killed in Domail without no reason and domail police station is taking killer side. The killer is dangroud and roaming freely despite named in 302 FIR. He is Tehsil Domail. More information I can provide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے افغان طالبان کو مذاکرات کے لیے آمادہ کیا، امریکہ کا اعتراف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »