پاکستان نے افغان طالبان کو مذاکرات کے لیے آمادہ کیا، امریکہ کا اعتراف

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے افغان طالبان کو مذاکرات کے لیے آمادہ کیا، امریکہ کا اعتراف مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

واشنگٹن: ترجمان امریکی دفترخارجہ نیڈ پرائس نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے افغان طالبان کو مذاکرات کے لیے آمادہ کیا، پاکستان کی افغان امن عمل میں اہم پوزیشن ہے۔

امریکا کی افغانستان امن عمل کے لیے پاکستان کی کوششوں کی ایک بارپھر تعریف، ترجمان امریکی دفترخارجہ نیڈ پرائس کا پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ افغان امن عمل کےلیے پاکستان اورامریکا کے قریبی رابطے ہیں، حالیہ تنازع میں جس نتیجے کی تلاش ہے، پاکستان اس میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، دونوں ممالک مل کر کام جاری رکھیں گے۔

ترجمان نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں استحکام کے لیے بھی پاکستان کی کوششیں قابل قدر ہیں، افغان امن عمل میں پاکستانی کوششوں کو سراہتے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی فوج کے اچانک انخلا کے سبب افغانستان میں شدید مسلح جھڑپیں جاری ہیں، افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ جلدبازی میں امریکی انخلا کے نتیجے میں سکیورٹی کی بدترین صورتحال ہے۔ افغان آرمی نے بتایا کہ جنوبی اور مغربی حصے کے تین صوبوں میں سکیورٹی کی صورتحال ’انتہائی نازک‘ ہے جہاں طالبان اور افغان فورسز کے مابین جھڑپیں تیز ہوچکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ بارش نے جیت لیادونوں ٹیموں کے کپتان بابر اعظم اور کیرون پولارڈ بھی آؤٹ فیلڈ کا جائزہ لینے کے بعد واپس لوٹ گئے۔ اس کے بعد امپائرز اور کھلاڑیوں کے آنے جانے کا سلسلہ جاری رہا۔ پی ٹی آئی کی تعلیم دشمن پالیسیوں سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں کرپشن شروع کر دی گئی ہے ای وی ایس فیز سولہ کی انیس ماہ کی پیمنٹ ہڑپ کر لی مزید 40ہزار بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اگرکسی ملک نے پاکستان کوغیرمستحکم کرنےکی کوشش کی توپاکستان جواب دیگا: مشیر قومی سلامتی معید یوسفاگرکسی ملک نے پاکستان کوغیرمستحکم کرنےکی کوشش کی توپاکستان جواب دیگا: مشیر قومی سلامتی معید یوسف YusufMoeed PTIofficial GovtofPakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نیوی نے گہرے سمندر میں‌ ڈوبنے والے 15 شامی باشندوں کو بچا لیاپاکستان نیوی اور پی ایم ایس اے نے گہرے سمندر میں‌ ڈوبنے والے 15 شامی باشندوں کو بچا لیا ARYNewsUrdu Love for pak navy🇵🇰❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارش نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ختم کردیا، پاکستان کی 0-1 کی برتری برقرارمیچ کی ابتدا سے قبل ہی بارش کا سلسلہ جاری تھا، جس کے باعث ٹاس میں بھی تاخیر ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قطر نے پاکستان سمیت متعدد ایشیائی ممالک کیلئے نئے سفری قواعد وضع کر دئیےQatar has formulated new travel rules for several Asian countries, including Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغان صدر: ’اگر طالبان نے پنجابیوں سے بیعت لی ہے تو اپنے آپ کو افغان نہ کہیں‘ - BBC News اردوافغانستان کے تین بڑے شہروں ہرات، لشکر گاہ اور قندھار میں تازہ جھڑپوں کی اطلاع ملی ہے اور تاحال ان شہروں پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے طالبان اپنا زور آزما رہے ہیں۔ American 🐕 dog Ashraf Ghani سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے طالبان نے پنجابی سے بیعت لی ہو یا نہیں پر افغان گورنمنٹ نے انڈیا کی بیعت ضرور لی ہوئی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »