پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ بارش نے جیت لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں ٹیموں کے کپتان بابر اعظم اور کیرون پولارڈ بھی آؤٹ فیلڈ کا جائزہ لینے کے بعد واپس لوٹ گئے۔ اس کے بعد امپائرز اور کھلاڑیوں کے آنے جانے کا سلسلہ جاری رہا۔

یا د رہے کہ سیریز کا پہلا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ دوسرےمیں پاکستان نے میزبان ویسٹ انڈیز کو سات رنز سے شکست دے دی تھی۔ گرین شرٹس کو چار میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کا آخری میچ 3 اگست کو کھیلا جائے گا۔.

یا د رہے کہ سیریز کا پہلا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ دوسرےمیں پاکستان نے میزبان ویسٹ انڈیز کو سات رنز سے شکست دے دی تھی۔ گرین شرٹس کو چار میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کا آخری میچ 3 اگست کو کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی کی تعلیم دشمن پالیسیوں سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں کرپشن شروع کر دی گئی ہے ای وی ایس فیز سولہ کی انیس ماہ کی پیمنٹ ہڑپ کر لی مزید 40ہزار بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپرکوہستان میں غیرت کے نام پر ایلیٹ فورس کا جوان اور کم عمر لڑکی کا قتل01:43 PM, 31 Jul, 2021, پاکستان, پشاور: خیبر پختونخواہ کے ضلع اپرکوہستان میں ایلیٹ فورس کے اہلکار اور کم عمر لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی ٹونٹی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث منسوخگیانا: (دنیا نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ کو شدید بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ سیریز کا پہلا میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا تھا، جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو شکست سے دوچار کیا تھا۔ جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سو جا.. ! لعنت ہے ویسے 2 میچ بارش کی نذر ہوگئے اور اگلا میچ بھی اسی گراؤنڈ میں ہےاور اس دن آج سے بھی زیادہ بارش کاامکان ہے windiescricket ویسٹ انڈین حکام کو پتہ ہونا چاہیے کہ ان کے ممالک میں کب بارشوں کا سیزن ہوتا ہے اس حساب سےمیچز مینیج کرتے اوپر سے ایک ہی گراؤنڈ میں 3 میچ اکٹھے رکھےہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی ٹونٹی: گیانا میں تیز بارش، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ روک دیا گیاگیانا: (دنیا نیوز) گیانا میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تاہم بارش کے باعث میچ کو روک دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر پریمیئر لیگ انڈیا اور پاکستان کے درمیان تنازع کی وجہ کیوں؟ - BBC News اردوپاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں اگست کے پہلے ہفتے میں منعقد ہونے والی کشمیر پریمیئر لیگ اب پاکستان اور انڈیا کے درمیان تنازع کی وجہ بن چکی ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے بعد پاکستانی دفتر خارجہ کا بھی مذمتی بیان سامنے آ گیا ہے۔ آپ دیکھئے گا- جس جس کے مفادات بھارت کے ساتھ ہیں وہ کبھی زبان نہیں کھولے گا- شعیب اختر ویسے تو ویڈیو بناتے ہیں مگر بھارت کے حوالے سے وہ نرم گوشہ رکھتے ہیں-اس کی وجہ یوٹیوب سبسکرائبر ہیں اس وقت ہمیں کشمیر لیگ کا ساتھ دینا چاہیے یوٹیوب سبسکرائبر کی فکر نہیں کرنی چاہیے- باقی جہان تک بات ہے لالہ کی- لالہ جیسا محب وطن مائیی خال خال ہی جنتی ہیں- ہر شخص پاکستانی تو سکتا ہے مگر شاہد آفریدی جیسا محب وطن اور کھل کر اظہار خیال کرنے والا نہیں-یہی وجہ ہے عوام کی کثیر تعداد لالا شاہد آفریدی کو پسند کرتی ہے- SAfridiOfficial SAFoundationN کیوں کہ بھارت اور بی بی سی دونوں کو تکلیف ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغان امن عمل کے لیے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہافغان امن عمل کے لیے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کیا جارہا ہے، معید یوسف ARYNewsUrdu lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان رہن سہن کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قرار - ایکسپریس اردوپاکستان کورہن سہن کے اخراجات کے انڈیکس میں18.58 پوائنٹس کے ساتھ رہنے کیلیے دنیا کا سستاترین ملک قراردیاگیاہے۔ Mashallh 🙏bus karo rating dy chakr mein awam ka nuqsan kr dio dy govt aub sochy gi k kaha py mehngai kumm reh gi subb kuch tu kr dia hai mehnga میرے زہن میں بھی یہی خیالات چل رہے تھے پر لوگ نہیں مانتے تھے اب تو لوگوں کو بھی ماننا چاہئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »