کراچی پاکستان کامعاشی مرکز ،سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں: فردوس عاشق اعوان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی پاکستان کامعاشی مرکز ،سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Karachi Pakistan Economics Sindh PMImranKhan pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial ImranKhanPTI

کامعاشی مرکز ہے،سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں، وزیراعظم کراچی کے دکھوں کا مداوا اور روشنیوں کو نئی ضیا دینے کیلئے پر عزم ہیں۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے۔وزیراعظم عمران خان کراچی کے

عوام کے دکھوں کا مداوا اور شہر کی روشنیوں کو نئی ضیا دینے کیلئے پرعزم ہیں۔سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں۔وزیراعظم ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے قائدین سے مل کر اصلاح احوال کی راہ ہموار کریں گے ۔ انہوں نے کہا باب الاسلام سندھ کی تاریخی اہمیت ہے اسے معاشی اور اقتصادی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کراچی کے دکھوں کا مداوا کرنے کیلئے پُرعزم ہیں، فردوس عاشق اعواناسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کامعاشی مرکز ہے اور سندھ کےعوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کراچی پاکستان کا معاشی مرکز، سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی اسٹریٹ کرائمز، شہری مقدمات ہی درج نہیں کراتے، پولیسکراچی اسٹریٹ کرائمز، شہری مقدمات ہی درج نہیں کراتے، پولیس تفصيلات جانئے: DailyJang یا پھر یہ مقدمے نہیں درج کرتے۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کے لیے ہاسٹل بنانے کا فیصلہحکومت سندھ نے کراچی میں جانوروں کی پناہ گاہ کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے، جانوروں کی پناہ گاہ میں پالتو، جنگلی اور آوارہ جانور رکھے جائیں گے۔ Mtlb ab bilawal shab udr hua kre ge ab hostel main rhe ga waaa protocol
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ Read News Sindh Hostal Animals ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج کراچی پہنچیں گےوزیراعظم آج کراچی پہنچیں گے وزیراعظم کراچی میں ڈينگی مچھر، پاگل کتے، سیوریج کے مسائل اور اسٹريٹ کرمنلز کی بڑھتی واردتوں سے متعلق بریفنگ لیں گے Karchi one month poltical clear اور جو سندھ حکومت مئں پاگل کتے بیٹھے ہیں انکے کاٹے کی ویکسین کب ملے گی عوام کو😒😒 Hahhhahah
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »