'کراچی پاکستان کا معاشی مرکز، سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے، سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں

کہا وزیراعظم آج کراچی میں تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی اور اتحادیوں سے ملاقات کریں گے، کامرس کالج کا دورہ اور حب بلوچستان میں 1320 میگاواٹ پاور پلانٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے، وزیراعظم کراچی کے عوام کے دکھوں کا مداوا اور شہر کی روشنیوں کو نئی ضیاء دینے کیلئے پرعزم ہیں، سندھ کی تاریخی اہمیت ہے اسے معاشی اور اقتصادی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ Read News Sindh Hostal Animals ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کے لیے ہاسٹل بنانے کا فیصلہحکومت سندھ نے کراچی میں جانوروں کی پناہ گاہ کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے، جانوروں کی پناہ گاہ میں پالتو، جنگلی اور آوارہ جانور رکھے جائیں گے۔ Mtlb ab bilawal shab udr hua kre ge ab hostel main rhe ga waaa protocol
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کا سبب کیا ہے؟کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کا سبب کیا ہے؟ تفصيلات جانئے: DailyJang Germi ki laher
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سرجانی میں خاتون کا قتل، رکشا ڈرائیور گرفتارشہر قائد کے علاقے سرجانی میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی، پولیس نے خاتون کے قتل میں رکشا ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فائر فائٹرز کا احتجاج جاریکے ایم سی کے فائر فائٹرز نے اپنا احتجاجی کیپمپ لارنس روڈ پر واقع فائر برگیڈ ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ آفس کے سامنے جمعرات 17 اکتوبر کو قائم کیا تھا پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: سبزی فروشوں کا ٹماٹر پر ڈبل منافع، عوام پریشانکراچی میں ٹماٹر من مانی قیمت پر بکنے لگا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »