سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کے لیے ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Sindh

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے جانوروں کے لیے ایک پناہ گاہ بنانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے، پناہ گاہ کا بڑا حصہ ہاسٹل کے لیے مختص ہوگا، جس میں جانوروں کو عارضی اور کل وقتی رکھا جا سکے گا۔پنے پالتو جانور اس ہاسٹل میں رکھوا سکیں گے، محکمہ بلدیات جانوروں کی پناہ گاہ کا نگراں ہوگا، 20 ایکڑ پر مشتمل پناہ گاہ میں جانوروں کا اسپتال اور موبائل یونٹ بھی ہوگا جہاں تشدد سے متاثرہ اور دیگر وجوہ پر زخمی جانوروں کا علاج کیا جائے...

سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ نے کہا ہے کہ مجوزہ منصوبے میں تکنیکی و مالی تعاون سول سوسائٹی اور این جی اوز کا ہوگا، جانوروں کی پناہ گاہ کا یہ منصوبہ عالمی معیار کا ہوگا۔سیکریٹری کا کہنا تھا کہ جانوروں پر بے رحمانہ تشدد اور زہر دے کر مارنے سے عالمی بد نامی ہوتی ہے، انھوں نے یہ بھی کہا کہ جانوروں سے متعلق قوانین میں بھی ترمیم زیر غور ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ حکومت نے آوارہ کتوں کو اینٹی رے بیز انجکشن لگانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں آوارہ کتوں کو پکڑنے اور انھیں انجکشن لگانے کے لیے بلدیاتی عملے کی ٹریننگ کا جلد آغاز کیا جائے گا۔ سندھ حکومت نے آوارہ کتوں کو زہر دے کر مارنا بھی ممنوع قرار دے دیا ہے، منصوبے کے تحت 7 سال میں آوارہ کتوں کی نسل ختم کرنے کا ہدف مقرر کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mtlb ab bilawal shab udr hua kre ge ab hostel main rhe ga waaa protocol

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا پولیس وردی تبدیل کرنے کا فیصلہwww.24newshd.tv 🤦‍♀️ is se kya hoga? New curreption ka naya trika اب سندھ میں اربوں کا جھٹکا پنجاب میں وردی تبدیل کرنے سے کون سا انقلاب آ گیا ھے ماسوائے وردی کی تبدیلی پر اربوں ادھر ادھر ھو گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چارسدہ میں کم سن طالبہ سے زیادتی کے الزام میں اسکول کا چوکیدار گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے 32 سالہ ملزم حلال کے خلاف دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ اللہ غارت کرے ان جیسے لوگوں کو ۔آمین Sham imran pti Prime minister sir Insaaf krna bnta he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانس کا نائن الیون طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰفرانس کا نائن الیون طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا نمبر پلیٹس گھروں پر پہنچانے پر غورسندھ حکومت کا نمبر پلیٹس گھروں پر پہنچانے پر غور تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے وزیر خوراک ہری رام کشوری لال بھی ڈنگی کا شکار - ایکسپریس اردوڈنگی بخار کے باعث صوبائی وزیر اپنی رہائش گاہ پر آرام کررہے ہیں، ترجمان محکمہ خوراک What? Saeed Ghani himself is a dengue Mosquito. How could he ? Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me Good news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: سرجانی میں خاتون کا قتل، رکشا ڈرائیور گرفتارشہر قائد کے علاقے سرجانی میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی، پولیس نے خاتون کے قتل میں رکشا ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »