وزیراعظم آج کراچی پہنچیں گے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم آج کراچی پہنچیں گے وزیراعظم کراچی میں ڈينگی مچھر، پاگل کتے، سیوریج کے مسائل اور اسٹريٹ کرمنلز کی بڑھتی واردتوں سے متعلق بریفنگ لیں گے

کراچی آمد پر وزیراعظم شہر ميں جاری منصوبوں پر بھی بات کريں گے، جب کہ اتحاديوں سے بھی ملاقات ہوگی۔ پی ٹی آئی رہنماوں کے مطابق وزیراعظم نے اس بار وزیراعلی کو ملاقات کيلئے نہيں بلايا۔

وزیراعظم کراچی میں ڈينگی مچھر، پاگل کتے، سیوریج کے مسائل اور اسٹريٹ کرمنلز کی بڑھتی واردتوں سے متعلق بھی بریفنگ لیں گے۔ وزیراعظم دن 12 بجے شہر قائد پہنچیں گے۔ جس کے بعد گورنر ہاؤس ميں گورنر سندھ عمران اسماعيل، ايم کيوايم اور جی ڈی اے کے وفد سے ملاقاتيں کريں گے۔ ايس آئی ڈی سی ايل کے اجلاس کی صدارت بھي کريں گے۔ وزیراعظم حب میں پاور پلانٹ منصوبے کی تقریب ميں بھی شريک ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صرف بریفنگ سے کیا ہوگا وزیراعظم کو پریکٹیکل بھی کرواؤ ان سب عجائبات کا وہ بھی ایک ایک کرکے

Kachra or road kon dekhe ga?

aur action ?

Which pagal kutey. Those on streets or those in government offices

Great Leader

Hahhhahah

اور جو سندھ حکومت مئں پاگل کتے بیٹھے ہیں انکے کاٹے کی ویکسین کب ملے گی عوام کو😒😒

Karchi one month poltical clear

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی مارچ سے روکنے کیلئے حکومتی ٹیم آج جے یو آئی رہنما کے گھر جائے گیwww.24newshd.tv You bloody media. You peoples need dead bodies blood for your camera. I hope your Chanel’s owner see the blood but not the peoples of Pakistan. Peoples of his own family. You bloody media. It is democratic political Jagluary which is continued since 70 years VERSUS rights of people of Pakistan and its Constitution. Media has a direct influence on massive as they believe what they see. You could've said government keeping stability of Pakistan at priority preferred dialogues. Saying this that government has surrendered to upcoming protest, generates bad impression on globe.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی آج جاپان روانہ ہونگےعارف علوی جاپان میں شہنشاہ ناروہیٹو کی تاجپوشی کی تقریب میں شریک ہونگے۔ تقریب میں 100 سے زائد ممالک کے سربراہان کی شرکت بھی متوقع ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہریار آفریدی آج تک رانا ثناء کیخلاف ویڈیو پیش نہ کرسکے، طلال چوہدریشہریار آفریدی آج تک رانا ثناء کیخلاف ویڈیو پیش نہ کرسکے، طلال چوہدری ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گےوزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے دورے کے موقع پر گڈانی میں1320میگاواٹ پاورپلانٹ کا افتتاح اور پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی اور ایم کیو ایم اور جی ڈی اے ارکان سے بھی ملاقاتیں کریں گے Am employee of that company To inaugurate my company CPHGC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پیر کو کراچی پہنچیں گےکراچی: (دنیا نیوز) شیڈول میں ایک بار پھر سندھ حکومت کو نظر انداز کر دیا گیا۔ پی ایس گیارہ سے کامیاب امیدوار معظم عباسی سے ملاقات بھی شیڈول میں شامل ہے۔ v.gud کاش سرفراز احمد کا کراچی سے تعلق نہ ھوتا وہ ساری زندگی کرکٹ کھلتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی آئیں گے - ایکسپریس اردووزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اجلاس گورنرہاوس میں ہوگا Assalam u alikum A Lawer work against me after taking 3.5 Lac when he exposed, i was changed the Lawyer then he demanded 1.5 Lac more. Actually all cases not more than 1 Lac But he Black mail me.After that he call me police station through Inspector and was beating me with police
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »