وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پیر کو کراچی پہنچیں گے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) شیڈول میں ایک بار پھر سندھ حکومت کو نظر انداز کر دیا گیا۔ پی ایس گیارہ سے کامیاب امیدوار معظم عباسی سے ملاقات بھی شیڈول میں شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان دوریاں برقرار ہیں۔ اقتدار میں آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا چوتھا دورہ کراچی ہے لیکن سندھ حکومت کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا گیا۔

جاری کردہ شیڈول کے مطابق وزیراعظم عمران خان پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ شیڈول کی کاپی وزیراعلیٰ ہاؤس کو بھی بھجوا دی گئیترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بھی وزیراعظم کے دورہ کراچی پر وزیراعلیٰ سندھ کو مدعو نہ کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سب سے پہلے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کرینگے۔

بعد ازاں عمران خان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی سے طویل ملاقات کریں گے جس میں مختلف امور زیر غور آئیں گے۔ اتحادی جماعتوں ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے وفود کو بھی پندرہ پندرہ منٹ ملاقات کا وقت دیا گیا ہے۔ دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان چائنا پاور جنریشن کا افتتاح بھی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کاش سرفراز احمد کا کراچی سے تعلق نہ ھوتا وہ ساری زندگی کرکٹ کھلتا

v.gud

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 605 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گےوزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے دورے کے موقع پر گڈانی میں1320میگاواٹ پاورپلانٹ کا افتتاح اور پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی اور ایم کیو ایم اور جی ڈی اے ارکان سے بھی ملاقاتیں کریں گے Am employee of that company To inaugurate my company CPHGC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ کارساز کراچی کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا گیادبئی (طاہر منیر طاہر) 18 اکتوبر 2007ءکو کراچی میں ہونے والے سانحہ کارساز کو 12 سال بیت گئے اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو ایک اورخوشخبری سنادیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کادشمن کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلامwww.24newshd.tv This is the job they should be doing🙂🙂🙂 Pak army zindabad
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کررار پور راہداری کو 9 نومبر کو کھول دیا جائے گا: وزیر اعظمکررار پور راہداری کو 9 نومبر کو کھول دیا جائے گا: وزیر اعظم pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »