کراچی: پولیس نے کیش وین لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی،3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزمان صابر علی، غلام مجتبی اور محمد زبیر عرف دیار مقابلے میں زخمی ہوئے جبکہ کارروائی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا، ایس ایس پی ایسٹ

کراچی ایسٹ کی سچل پولیس نے ایک کارروائی کے دوران کیش وین لوٹنے کی کوشش ناکام بنا کر تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ مقابلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔

سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کے مطابق گزشتہ روز موٹر سائیکل پر سوار مسلح ملزمان نے سچل کے علاقے میں ایک کیش وین کو لوٹنے کی کوشش کی۔ اس دوران اطلاع ملتے ہی پولیس پہنچ گئی تاہم ملزمان نے فائرنگ کی، جوابی فائرنگ کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کے مطابق گرفتار ملزمان صابر علی، غلام مجتبی اور محمد زبیر عرف دیار مقابلے میں زخمی ہوئے جبکہ کارروائی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔

ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کا کہنا ہے کہ کیش وین میں لاکھوں روپے موجود تھے تاہم پولیس نے ڈکیتی کو ناکام بنا دیا جبکہ گرفتار زخمی ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Masha Allah!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ملزمان ہلاکملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اور بچے سمیت دو راہگیر زخمی ہوئے: پولیس زبردست sherazjani54 ابھی فالو کریں اور محبت⁦♥️⁩ بھرا فالو بیک لیں👆 💯 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝒍𝒖𝒄𝒌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک، ایک اہلکار زخمی - ایکسپریس اردوپولیس نے پیٹرولنگ کے دوران موٹر سائیکل پر سوار 3 مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا کیا زرداری مارا گیا ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرین سے گرنے پر بچی شدید زخمی، والدین کی تلاشٹرین سے گرنے پر بچی شدید زخمی، والدین کی تلاش arynewsurdu Get well soon and to meet to her parents.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے زیادتی کیس : متاثرہ خاتون نے 2 ملزمان کو شناخت کرلیاکراچی : ریلوے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون نے دو ملزمان کو شناخت کرلیا، شناخت پریڈ کے لئے ملزم کے ہمراہ دس ڈمی ملزمان پیش کئے تھے پاکستانیوں نے بھی کیا کمال قسمت پائی ہے، قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق، تنخوائیں سبزی منڈی کے مطابق، سہولیات مویشی منڈی کے مطابق، ARYNEWSOFFICIAL Why Media is silent on this case? No shore sharaba? Ya b tw aik khatun thee. Lakin iss mulk ma tw sirf Maruim ki izat ha.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں ہولناک ٹرین حادثے میں 13 افراد جاں بحق 50 سے زائد زخمی11:37 AM, 8 Jun, 2022, اہم خبریں, بین الاقوامی, تہران: ایران میں افسوسناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں  13 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمیحادثے کا شکار ٹرین ایران کے شہر مشہد سے یزد جا رہی تھی کہ اس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں: غیر ملکی خبر ایجنسی جنرل_باجوہ_کا_کورٹ_مارشل_ہونا_چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »