ایران میں ہولناک ٹرین حادثے میں 13 افراد جاں بحق 50 سے زائد زخمی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہولناک ٹرین حادثے میں 13 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

تہران: ایران میں افسوسناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرین ایران کے شہر مشہد سے یزد جارہی تھی جب پٹڑی سے اتر کر کرین سے جاٹکرائی، حادثے میں چار بوگیوں کو نقصان پہنچا۔ زخمیوں میں 15 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ٹرین میں 300 سے زائد افراد سوار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیوں کا سلسسلہ شروع ہو گیا، 3 ہیلی کاپٹرز اور ایمبولینسز جائے حادثہ پر پہنچ گئیں تاہم دور دراز علاقے میں مواصلاتی نظام کمزور ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔واضح رہے کہ ایران میں 2004 میں بدترین ٹرین حادثہ پیش آیا تھا جب پٹرول، کھاد، سلفر اور کپاس سے لدی ایک ٹرین نیشاپور کے قریب گر کر تباہ ہوگئی،جس میں تقریباً 320 افراد جاں بحق اور 450 سے زائد زخمی ہوئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں 2 دن میں فائرنگ کے 13 واقعات، 18 افراد ہلاک اور 72 زخمییہ واقعات اس وقت پیش آئے جب امریکا میں فائرنگ سے متعدد ہلاکتوں کے بعد اسلحے کی روک تھام پر بحث شدت اختیار کرگئی ہے۔ ہمیں کہا گیا کہ عمران خان نے پاکستان کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا ہے خان کو نکالنا بہت ضروری ہے وہ نکل تو گیا لیکن پھر مفتاح اسماعیل آ گئے آئی ایم ایف سے آزاد کرانے نہیں بلکہ ہمیں مزید برباد کرانے آ گئے پٹرول بے انتہامہنگا کر دیا لیکن ڈالر سستا نہیں ہو رہا، کیا یہ ناکامی نہیں عمران خان کی بددعا کا نتیجہ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران میں‌ خوفناک ٹرین حادثہایران میں‌ خوفناک ٹرین حادثہ، تصاویر نے دل دہلا دئیے arynewsurdu کتنا سادہ دور ہوا کرتا تھا، پیپلز پارٹی والے ن لیگ کو چور ڈاکو اور ن لیگ والے پیپلز پارٹی کو چور کہا کرتے تھے اور جو جیت جاتا تھا فضل الرحمن اس کا ہو جایا کرتا تھا 😂😂😂 ⁧امپورٹڈ_حکومت_نامنظور⁩
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمیحادثے کا شکار ٹرین ایران کے شہر مشہد سے یزد جا رہی تھی کہ اس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں: غیر ملکی خبر ایجنسی جنرل_باجوہ_کا_کورٹ_مارشل_ہونا_چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں 204 روپے کا ہوگیاانٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 200 روپے 75 پیسے پر جا پہنچا nadeemmalik ہن منہ کھولو لفافے صحافیو ! موت پے گئی جے ہن muneebfaruqpak shazbkhanzdaGEO انٹر بنک چ اینے دا اے انی دیو! OfficialDGISPR press conference please?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائدپابندی کا اطلاق 15 جون سےہوگا اور 15 ستمبر تک نافذ رہے گی، سعودی وزارت محنت و افرادی قوت Nice Good Kash Pakistan mein bhi aisa ho jai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں حکومت کو بجٹ بنانے میں کون سے چیلنج درپیش ہیں؟ - BBC News اردوایک جانب حکومت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے ذریعے قرضہ پروگرام کی بحالی کے لیے کوشاں ہے تو دوسری جانب نئی حکومت کو اقتدار کے پہلے دو ماہ میں ہی بجٹ پیش کرنے کے چیلنج کرنے کا بھی سامنا ہے۔ ڈھیروں چیلنج درپیش ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »