ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حادثے کا شکار ٹرین ایران کے شہر مشہد سے یزد جا رہی تھی کہ اس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں: غیر ملکی خبر ایجنسی

حادثے کا شکار ٹرین ایرانی شہر مشہد سے یزد جا رہی تھی کہ ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں: غیر ملکی خبر ایجنسی۔ فوٹو سوشل میڈیاغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار ٹرین ایران کے شہر مشہد سے یزد جا رہی تھی کہ اس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت ٹرین میں 348 مسافر سوار تھے تاہم حادثے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ٹرین کو پیش آنے والے حادثے میں 17 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے جس میں سے متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جنرل_باجوہ_کا_کورٹ_مارشل_ہونا_چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں‌ خوفناک ٹرین حادثہایران میں‌ خوفناک ٹرین حادثہ، تصاویر نے دل دہلا دئیے arynewsurdu کتنا سادہ دور ہوا کرتا تھا، پیپلز پارٹی والے ن لیگ کو چور ڈاکو اور ن لیگ والے پیپلز پارٹی کو چور کہا کرتے تھے اور جو جیت جاتا تھا فضل الرحمن اس کا ہو جایا کرتا تھا 😂😂😂 ⁧امپورٹڈ_حکومت_نامنظور⁩
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قلعہ سیف اللّٰہ، مسافر وین کھائی میں گرنے سے 10 سے زائد افراد جاں بحققلعہ سیف اللّٰہ میں اخترزئی ادولہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں گر گئی، حادثے کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوادر سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاائیر پورٹ سے ٹیک آف کے وقت طیارے کاٹائرپھٹ گیا تاہم خوش قسمتی سےطیارہ جناح انٹرنیشنل پربحفاظت لینڈنگ کرنے میں کامیاب رہا۔ Allah tera shukar ha جب بھی یہ منحوس حکومت میں آتے ہیں حادثات بھی بڑھ جاتے ہیں۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی دمشق پر میزائلوں کی بارش سے دمشق دھماکوں سے گونج اٹھااسرائیل کی دمشق پر میزائلوں کی بارش سے دمشق دھماکوں سے گونج اٹھا Syria Damascus Attack IsraeliCrimes Israel IsraeliAttack Presidency_Sy OIC_OCI UN IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دعا زہرہ سندھ ہائیکورٹ میں پیش، پولیس کا والدین کو بیٹی سے ملوانے سے انکاردعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر کو گزشتہ روز لاہور پولیس نے چشتیاں سے حراست میں لیا تھا Stopinsulting_ProphetMuhammad بعد میں قوم کو بتا نا ان کی loveکتنے میں پری ۔۔۔۔۔ پیلی قلفی منہ وچ پا کے امبراں تے اڈ جائیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوادر سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاگوادر سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، اڑان کے وقت طیارے کا ایک ٹائر پھٹا ہوا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »