ریلوے زیادتی کیس : متاثرہ خاتون نے 2 ملزمان کو شناخت کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریلوے زیادتی کیس : متاثرہ خاتون نے 2 ملزمان کو شناخت کرلیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ کراچی میں ریلوے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ، جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ملزمان کی شناخت پریڈ کرائی گئی۔

متاثرہ خاتون نے دو ملزمان کو شناخت کرلیا، پولیس نے شناخت پریڈ کے لئے ملزم کے ہمراہ دس ڈمی ملزمان پیش کئے تھے۔ متاثرہ خاتون نے عدالت میں بیان دیا کہ ملزمان نے 27 مئی کو زکریہ ایکسپریس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، جس کے بعد عدالت نے شناخت پریڈ کی رپورٹ کو مقدمے کا حصہ بنا دیا۔ یاد رہے زکریا ایکسپریس میں خاتون کو کراچی سے ملتان جاتے ہوئے عملےکی جانب سے مبینہ زیادتی کانشانہ بنایاگیا۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر ٹکٹ چیکراور انچارج کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔

خاتون نے بتایاتھا کہ سیٹ کی تبدیلی کا بہانہ بناکر اے سی کمپارٹمنٹ میں لےجاکرزیادتی کانشانہ بنایاگیا، بعد ازاں پولیس نے واقعے میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Why Media is silent on this case? No shore sharaba? Ya b tw aik khatun thee. Lakin iss mulk ma tw sirf Maruim ki izat ha.

پاکستانیوں نے بھی کیا کمال قسمت پائی ہے، قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق، تنخوائیں سبزی منڈی کے مطابق، سہولیات مویشی منڈی کے مطابق،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارے کی شناخت ایم وی 22 بی اوسپرے کے نام سے ہوئی ہے(ویب ڈیسک) ایک امریکی فوجی طیارہ جس میں پانچ بحری فوجی سوار تھے، بدھ کو جنوبی کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہو گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ملزمان ہلاکملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اور بچے سمیت دو راہگیر زخمی ہوئے: پولیس زبردست sherazjani54 ابھی فالو کریں اور محبت⁦♥️⁩ بھرا فالو بیک لیں👆 💯 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝒍𝒖𝒄𝒌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: سلمان شہباز سمیت 3 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریلاہور: ایف آئی اے کی سپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز سمیت تین ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر پورا خاندان کرپشن میں سر سے پاؤں تک ڈوبا ہوا ہے PMLN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دعا زہرا کیس : 80 سالہ خاتون بھی گرفتار، رورو کر بے گناہی کی دہائیکراچی: پولیس نے دعا زہرا کیس میں 80 سالہ خاتون کو بھی گرفتار کرلیا ، بزرگ خاتون عدالت پیشی پر رورو کربے گناہی کی دہائی دیتی رہیں۔ ARYNEWSOFFICIAL is larrki ko tu itni lgao k age waliyon ko sabaq ho shkl se hi nafrat ho rahi is larrki k makkar Ankhein hi iski shetan wali hain Oh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں لڑکی اغوا کے چند گھنٹوں بعد بازیاب - ایکسپریس اردوپولیس نے ملزمان کوگرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرداخلہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ معطل - ایکسپریس اردوعدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت میں جواب طلب کرلیا لاہور: شہبازشریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کیس کے اہم فریق مقصود چپڑاسی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے مقصودچپڑاسی بیرون ملک مقیم تھے DunyaUpdates DunyaNews 🤣🤣🤣🤣 بےچارہ پاکستان زنداباد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »