ٹرین سے گرنے پر بچی شدید زخمی، والدین کی تلاش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرین سے گرنے پر بچی شدید زخمی، والدین کی تلاش arynewsurdu

بھکر: راولپنڈی سے ملتان جانے والی ایک ٹرین سے 5 سالہ بچی گر کر شدید زخمی ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق مہر ایکسپریس سے پانچ سال کی ایک بچی گر کر شدید زخمی ہوگئی ہے، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی بچی سے ایک تصویر اور ٹیکسلا سے ملتان کا ریلوے ٹکٹ برآمد ہوا ہے۔ ریسکیو کے مطابق مقامی لوگوں کو ریلوے ٹریک کے قریب ایک زخمی بچی ملی تھی، جسے دیکھ کر انھوں نے ریسکیو کو اطلاع دے دی۔یاد رہے کہ نومبر 2021 میں بھی کراچی سے پشاور جانے والی تیز رفتار ٹرین سے ایک بچہ باہر جا گرا تھا، یہسکھر کے قریب پنو عاقل میں پیش آیا تھا، جہاں رحمان بابا ایکسپریس کی ‏کھڑکی سے بچہ باہر گرِ گیا تھا۔

مسافروں کا کہنا تھا کہ بچہ کھڑکی سے بندھے جھولے میں سو رہا تھا کہ اس دوران کھڑکی میں راڈ نہ ‏ہونے کی وجہ سے وہ باہر جا گرا، جس پر ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو روکا گیا اور فوری طور پر بچے کی تلاش شروع کر دی گئی، 2 گھنٹے کی ‏مسلسل جدوجہد کے بعد بچہ زخمی حالت میں مل گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Get well soon and to meet to her parents.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قلعہ سیف اللّٰہ، مسافر وین کھائی میں گرنے سے 10 سے زائد افراد جاں بحققلعہ سیف اللّٰہ میں اخترزئی ادولہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں گر گئی، حادثے کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کی قلت پر قابو پانے کے حوالے سے قومی سطح پر بڑا بریک تھرواسلام آباد : وزیراعظم نے سابق قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری عوام کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ WeHaveWeCanWeWill PM CMShehbaz also solve this problem soon WeHaveWeCanWeWill بیوقوف، انہیں ڈیلیور کرنے میں برسوں لگیں گے۔ ابھی دریافت ہوئے ہیں، انفراسٹرکچر تیار کرنے میں کم از کم 2 سال لگیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی دمشق پر میزائلوں کی بارش سے دمشق دھماکوں سے گونج اٹھااسرائیل کی دمشق پر میزائلوں کی بارش سے دمشق دھماکوں سے گونج اٹھا Syria Damascus Attack IsraeliCrimes Israel IsraeliAttack Presidency_Sy OIC_OCI UN IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لوڈ شیڈنگ پر معذرت، منگل سے دورانیہ ساڑھے 3 گھنٹے پر لانے کا اعلانHahahahaha Qullo Nafsin Zaiekatul Mot hr Nafs ne Mot ka Zaika Chkhna ha New Drama
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قلعہ سیف اللہ میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمیلورالائی سے ژوب جانے والی مسافر وین اخترزئی ادولہ کے مقام پر کھائی میں گری: ڈی سی قلعہ سیف اللہ انا للہ واناالیہ راجعون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمیحادثے کا شکار ٹرین ایران کے شہر مشہد سے یزد جا رہی تھی کہ اس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں: غیر ملکی خبر ایجنسی جنرل_باجوہ_کا_کورٹ_مارشل_ہونا_چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »