کامران اکمل کی شاندار سینچری، پشاور زلمی 6 وکٹوں سے فتحیاب

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور زلمی نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates QGvPZ PZvQG

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی شاندار سینچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف 6 وکٹوں سے فتح سمیٹ لی۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے جیت کر کوئٹہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ کوئٹہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز اسکور کرسکی اور پشاور کو جیت کیلئے 149 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ہدف کے تعاقب میں پشاور نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 گیند قبل ہی ہدف پورا کرلیا، اوپنر کامران اکمل نے 55 گیندوں پر 101 رنز کی فتح گر اننگز کھیلی۔ اس کے علاوہ حیدر علی بھی 25 رنز بناکر نمایاں رہے۔پشاور زلمی کے کامران اکمل کو شاندار سینچری اسکور کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زلمی کا جارحانہ انداز میں آغاز، کامران اکمل کی 20گیندوں پر ففٹی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمر اکمل کی معطلی سے انور علی کی قسمت جاگ اٹھی - ایکسپریس اردوعمر اکمل کو معطل کیے جانے پر شاہد آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا مزید پڑھئے :
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی کرکٹر عمر اکمل پر 2 سے 5 سال کی پابندی لگنے کا امکانعمر اکمل بڑی مشکل میں۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates UmarAkmal PSLV
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن یونٹ کے ثبوت دکھانے پر عمر اکمل لاجوابعمر اکمل کے موبائل فونز بھی قبضے میں لے لیے گئے۔۔۔ ان میں ایسا کیا تھا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates UmarAkmal
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل نے پھر اپنے پاؤں پر کلہاڑی دے ماری - ایکسپریس اردومشکوک شخص سے روابط کے شک پر ہر سطح کی کرکٹ سے معطل یہ خاندان اپنی اوقات بھول گیا ان کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا ہے اس کو کلہاڑی دیتا کون ہے نام بتاؤ 😂 یہ ہمیشہ اپنا پاؤں کلہاڑی پر دے مارتا ہے.. کھڑپیچ جو ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے عمر اکمل کی جگہ کس کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کر لیا ؟ نام پتا چل گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »