زلمی کا جارحانہ انداز میں آغاز، کامران اکمل کی 20گیندوں پر ففٹی - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرفراز احمد کے آؤٹ ہونے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم تیزی سے اسکور کرنے میں ناکام رہی۔ Read more: DawnNews QGvPZ Cricket PSLV PSL2020

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیے گئے 149رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔

شین واٹسن لگاتار دوسرے میچ میں کوئی خاطر خواہ کھیل پیش کرنے میں ناکام رہے اور 8رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ سرفراز احمد کے آؤٹ ہونے کے بعد روئے کی وکٹ پر موجودگی کے باوجود گلیڈی ایٹرز کو رنز بنانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور وہ اختتامی اوورز میں زیادہ تیزی سے رنز نہ بنا سکے۔ وہاب ریاض 2وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے جبکہ راحت علی، محمد عامر خان اور ڈیرن سیمی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدفبابر اعظم اور عماد وسیم کی نصف سینچریاں اور افتخار احمد کا کاؤنٹر اٹیک۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates KKvPZ PSL2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپشاور زلمی کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ Pakistan Karachi PSL5 PSL2020 PeshawarZalmi QuettaGladiators WonToss Batting Bowling thePSLt20 PeshawarZalmi TeamQuetta TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیمیں ایونٹ کی مضبوط حریف ٹیمیں تصور کی جانے والی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

روئے کی ففٹی، گلیڈی ایٹرز کا زلمی کو فتح کیلئے 149رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 149رنز کا ہدفکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 149رنز کا ہدف مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates QGvPZ PZvQG Jason Roy
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »