عمر اکمل کی معطلی سے انور علی کی قسمت جاگ اٹھی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمر اکمل کو معطل کیے جانے پر شاہد آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا مزید پڑھئے :

آل راؤنڈر انور علی کو معطل کیے گئے عمراکمل کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ایس ایل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے بطور متبادل کھلاڑی انور علی کے نام کی منظوری دے دی ہے ۔ ٹیکنیکل کمیٹی میں ڈاکٹرسہیل سلیم، سمیر کھوسہ، مرینہ اقبال اور بازید خان شامل ہیں۔ بطور متبادل کرکٹر پی ایس ایل 5 میں انورعلی کا انتخاب سلور کٹیگری میں کیا گیا ہے۔ انور علی قبل ازیں تمام ایڈیشنزمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر شریف کی بیٹی حرا عمر کی نماز جنازہ ماڈل ٹاون لاہور میں اداحرا عمر کی نماز جنازہ میں کن کن شخصیات نے شرکت کی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HiraUmer UmerSharif آنا للہ واناالیہ راجعون.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل کی معطلی سے انور علی کی قسمت جاگ اٹھی - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں انورعلی کا انتخاب سلور کٹیگری میں کیا گیا ہے انور علی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمر اکمل سمیت دیگر کھلاڑیوں کی بھی چھان بین کی جارہی ہے، راشد لطیف - ایکسپریس اردوبرطانوی کمپنی نے گزشتہ ماہ موبائل ڈیٹا حکام کے سپرد کیا تھا، راشد لطیف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 63 برس کرنے کا فیصلہ معطلپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئیلاہور: (دنیا نیوز) معروف اداکار و کامیڈین عمرشریف کی صاحبزادی حرا عمر کی نمازجنازہ لاہور میں ادا کی گئی، فنون لطیفہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ So sad
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »