قومی کرکٹر عمر اکمل پر 2 سے 5 سال کی پابندی لگنے کا امکان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمر اکمل بڑی مشکل میں۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates UmarAkmal PSLV

قومی کرکٹر عمر اکمل کے مشکوک افراد سے رابطے، ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے مڈل آرڈر بلے باز کو شو کاز نوٹس جاری کردیا۔ عمراکمل پر 2 سے 5 سال تک پابندی لگ سکتی ہے۔

پاکستان کرکٹ کے بیڈ بوائے عمر اکمل کی معطلی کے معاملے پر پی سی بی نے باقاعدہ انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ پی سی بی کے پاس عمر اکمل کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں، ذرائع کے مطابق شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ عمر اکمل کو سات روز میں جواب جمع کروانا ہوگا۔ آئندہ ہفتے باقاعدہ تحقیقات شروع کرنے پر غور، کرپشن پر عمر اکمل پر 2 سے 5 سال کی پابندی لگ سکتی ہے۔ پی سی بی نے معاملے پر آئی سی سی کو بھی اپڈیٹ کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹر وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلانپی ایس ایل 2020کے افتتاحی تقریب کے دوران سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اسپورٹس بائیوگرافیکل فلم کا اعلان کردیا گیا۔ SamaaTV Tamsha ahlay karam dekh ray hain Medicin mafia zinda bad har company nay rate aor date over print kiye kid nay pocha nai
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سٹریٹجک پالیسی پلاننگ سیل قومی سلامتی ڈویژن کا حصہ ہے:ڈاکٹر معید یوسفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی ڈویژن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے چیئرمین پی سی بی کوکل طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اگر آئندہ کسی قومی منصوبے میں بلوچستان اور سابق فاٹا کا حصہ نہ ہوا تو میں کابینہ سیکرٹریٹ کے منصوبوں کی حمائت نہیں کروں گا. علی محمد خاناگر آئندہ کسی قومی منصوبے میں بلوچستان اور سابق فاٹا کا حصہ نہ ہوا تو میں کابینہ سیکرٹریٹ کے منصوبوں کی حمائت نہیں کروں گا. علی محمد خان Pakistan PTIGovernment FATA Balochistan Projects Funds Ali_MuhammadPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کا آغازآسٹریلیا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کا آغاز Australia BushFires ForestsFiresInAustralia InvestigationsStarted
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل کی معطلی سے انور علی کی قسمت جاگ اٹھی - ایکسپریس اردوعمر اکمل کو معطل کیے جانے پر شاہد آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا مزید پڑھئے :
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »