آسٹریلیا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کا آغاز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کا آغاز Australia BushFires ForestsFiresInAustralia InvestigationsStarted

ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزیراعظم سکاٹ موریسن کا قومی سطح پر تحقیقات کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’وسیع پیمانے پر لگی آگ سے 30 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ہزاروں گھر تباہ ہوئے۔تحقیقاتی رائل کمیشن قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مختلف اقدامات پر غور کرے گا اور یہ تجویز دے گا کہ کیسے قدرتی آفات کے لیے تیار رہا

جائے۔ اس تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی ایئر فورس کے سابق چیف مارک بنسکن کریں گے جبکہ وفاقی عدالت کے ریٹائرڈ جج اینابیل بینٹ اور ماحول سے متعلق قوانین کو دیکھنے والے وکیل پروفیسر اینڈریو میکنتاش بھی اس کمیشن کا حصہ ہوں گے۔وزیراعظم سکاٹ موریسن کے مطابق تحقیقاتی کمیشن کے نتائج 31 اگست کو رپورٹ کی شکل میں سامنے آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے بعد پاکستان کے ایک اور ہمسایہ ملک میں کرونا وائرس پہنچ گیابیجنگ (ویب ڈیسک)چین میں سینکڑوں ہلاکتوں کا سبب بننے والا مہلک وائرس بھارت کے بعد اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے برعکس پاکستان میں زنانہ افرادی قوت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکامڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام InterBank Pakistani Rupee Stands Stable Against Dollar FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں بچوں پر تشدد کے ملزمان کے لیے سخت سزا کا قانون تیار - ایکسپریس اردوجنسی ہراسانی میں ملوث ‌‌شخص کی سزا 7 سال سے بڑھا کر 14 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانہ کی تجویز سر عام پھانسی اور بس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے سابق صدر کو غبن کے جرم میں 17 سال قید - World - Dawn NewsHe can apply for bail from Lahore high court. Whi did zardari give presidential pardon? Owner of some channel Wht about NRO of musharraf
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »