آج پاکستان سپرلیگ میں دومیچ کھیلے جائیں گے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج پاکستان سپرلیگ میں دومیچ کھیلے جائیں گے thePSLt20 pid_gov PSLV PSLComesHome PSL5ComesPakistan QGvIU

پہلامیچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز اور پشاورزلمی کے درمیان کھیلاجائے گا جبکہ دوسرامیچ قذافی سٹیڈیم لاہورمیں لاہورقلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا۔ پہلامیچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن دوبجے جبکہ دوسرامیچ رات سات بجے شروع ہوگا۔.

پہلامیچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز اور پشاورزلمی کے درمیان کھیلاجائے گا جبکہ دوسرامیچ قذافی سٹیڈیم لاہورمیں لاہورقلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا۔ پہلامیچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن دوبجے جبکہ دوسرامیچ رات سات بجے شروع ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے برعکس پاکستان میں زنانہ افرادی قوت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی چاپلوسی کرنے والے آج بھی اقتدار میں شامل ہیں، چوہدری شجاعت - ایکسپریس اردونواز شریف کی چاپلوسی کرنے والے آج بھی اقتدار میں شامل ہیں، چوہدری شجاعت - اس شعر میں شاعر چاپلوسی کی مُراد مسلم لیگ ق ہے OfficialDGISPR peaceforchange اون اون اون !
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں آج بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں میں داخل ہو گیا جس کے باعث لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوازشریف کے خوشامدی آج بھی اقتدار میں ہیں، چوہدری شجاتمسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سیاسی ہیرا پھیری نہ سیکھیں۔ چاپلوسوں، چغل خوروں سے دور رہیں اور اپنے ارد گرد منافقین کی نشاندہی کریں۔ SamaaTV Ch saab apki is baat py wo chaploos khan sahb se kahein gy Mitti_pao Mitti_pao 😃 The sharifs legacy یعنی عمران خان خودمختار اور بااختیار وزیراعظم بننے کی کوشش نہ کریں اگر عوامی وزیراعظم بننے کی کوشش کی تو وزیراعظم نہیں رہے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں سجے گی - ایکسپریس اردوفنکار اپنی پرفارمنس سے افتتاحی تقریب کو چار چاند لگائیں گے Acha tournament dekhne ko mile ga inshallah 👍 Timing kiya hain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور کے پرانے سینما گھر آج کس حال میں ہیں؟پاکستان میں روایتی سینما گھروں میں لوگوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ان سینماؤں کا کاروبار ٹھپ ہو گیا ہے۔ اس لیے کچھ عرصے سے یہ سینما منہدم کیے جا رہے ہیں۔ پشاور میں چند سالوں میں اٹھارہ سینما ہال منہدم کر کے وہاں شاپنگ پلازے تعمیر کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں دیکھیے بلال احمد کی یہ رپورٹ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »