بھارت کے برعکس پاکستان میں زنانہ افرادی قوت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہت سے ممالک 80 دہائی کی وسط سے ایسی معاشی پالیسیز اپنا رہے ہیں جو صنفی مساوات کو فروغ دیں۔ FemaleLabourForce Gender_Gap DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں میں زنانہ افرادی قوت 30 فیصد سے کم ہے اور دونوں پڑوسی ممالک مخالف سمت کی جانب گامزن ہیں۔کے مطابق اس سلسلے میں حالیہ عشروں کے دوران بھارت میں زنانہ افرادی قوت کی شرکت میں اوسطاً ایک فیصد کی کمی جبکہ پاکستان میں 2 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

آئی ایم ایف اسٹاف کی رپورٹ کے مطابق زیادہ تر ممالک میں خواتین کو معاشی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے مردوں کی طرح کے مواقع میسر نہیں۔حالانکہ گزشتہ 30 سال کے عرصے میں افرادی قوت میں صنفی تفاوت میں کمی آئی ہے پھر بھی خواتین کی افرادی قوت کی شرکت مردوں کی شرح سے کہیں کم ہے۔ خیال رہے کہ 2018 تک افرادی قوت میں 15 سے 64 سال کی عمر کی صرف 60 فیصد خواتین شامل تھیں جبکہ مردوں کی شرح 80 فیصد تھی تاہم بھارت، پاکستان اور مصر سمیت 21 ممالک میں زنانہ افارادی قوت کی شرکت 30فیصد کم تھی۔

علاوہ ازیں ممالک کے درمیان 1990 سے زنانہ افرادی قوت میں اضافہ بھی مختلف ہے، عالمی سطح پر ایک چوتھائی ممالک میں زنانہ افرادی قوت کی شرکت میں کمی دیکھی جارہی ہے مثلاً بھارت اور سری لنکا میں 1990 سے 2018 تک اس میں ایک فیصد کی کمی دیکھی گئی جبکہ پاکستان، پیرو اور اسپین میں سالانہ اوسطاً 2 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختمشکریہ عمران Thanks Allah Pakistan 🇵🇰 zindabad StaunchInsafian Insha Allah Pakistan gray list se b nikly ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شام میں خانہ جنگی کے دوران بمباری میں باپ بیٹی کی دل ہلا دینے والی ویڈیودمشق: شام میں ایک طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی نے شامیوں کو جینے کے نئے طریقے سکھا دیے، ایک شامی باپ نے اپنی بچی کی ہنسی کو زندہ رکھنے کے لیے آسمان سے گرتے بموں کو کھیل کہنا شروع کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک شامی باپ اپنی 3 سالہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع - ایکسپریس اردولاہور میں ایک کھیت پر کئی آلات اور سینسر لگائے گئے ہیں جو مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرتے ہیں neya kaam kya hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ لاجز میں 'مریم اورنگزیب' کے فلیٹ میں آتشزدگی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »