ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov

کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں۔ ترک صدر تشریف لائے اور انہوںنے واضح الفاظ میں کہا کہ کشمیر اور ایف اے ٹی ایف پر جو پاکستان کا موقف ہے ۔ وہی موقف بردار ملک ترکی کا ہے اور آج سیکرٹری جنرل یو این او آئے ہیں اور وہ بھی کہتے ہیں کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل ہوناچاہیے۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ وہ کشمیر کے سفیر اور وکیل بنیں گے اور انکی کوششیں رنگ لا رہی ہیں۔ترک صدر کا خطاب تو ہر جگہ لوگوں نے دانتوں میں انگلیاں دبا کر سنا۔ لگتا ہی نہیں تھا کہ کوئی مہمان بول...

ترک صدر نے عالم ا سلام کو درپیش مشکلات پر وہی موقف اختیار کیا جو پاکستان کا موقف ہے جس سے لگتا ہے کہ پاکستان ا ور ترکی دو جسم اور ایک جان کی مثال ہیں ترک صدر نے تاریخ کے صفحات کھولے اور تحریک خلافت کے راہنمائوں کو سلام پیش کیا۔خلافت ختم کر کے عالمی قوتوںنے عالم اسلام کو پارہ پارہ ہی کر دیا تھا۔ اس کا دکھ ترک صدر کو اچھی طرح ہے اور وہ دوبارہ عالم اسلام کو اسی شکل میں دیکھنے کے خواہاں ہیں۔وہ او آئی سی کومتحرک دیکھنا چاہتے ہیں ۔ وہ کشمیر کو بھارتی غلامی...

ا ٓزاد دیکھنا چاہتے ہیں۔وہ فلسطین کی ریاست کی آزادی چاہتے ہیں۔ وہ عالم اسلام کے مناقے دور کروانا چاہتے ہیں ۔ ترک صدر نے پاکستان کے معاشی مسائل کاا دراک بھی کیا اور اپنی اس پالیسی کا کھل کر اظہار کیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ تجارتی حجم میں اضافہ چاہتے ہیں۔ اور مرحلہ وار اسے ایک بلین ڈالر سے بڑھا کر پانچ بلین ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں۔ یہ اہداف کوئی ایسا خواب نہیں کہ جس کی تعبیر مشکل اور ناممکن ہے۔ دونوں ملک اپنی پالیسیوں کو ایک دوسرے کے مفادات کے مطابق ڈھالیں تو سب کچھ ممکن ہے اور من تو شدم اور تو...

پاکستانی قوم اور کشمیری مسلمان ترک صدر طیب اردوان کے مشکور ہیں کہ انہوںنے حق کی آواز بلند کی۔ اور مظلوموں کو زبان بخشی اور بھارت کی ناراضی کی قطعی پروا نہیں کی۔ پاکستان اور ترکی اکٹھے ہو کر عالم اسلام کی تقدیر بدل سکتے ہیں اور اغیار کے استحصالی نظام کو جڑ سے اکھاڑ سکتے ہیں۔پاک ترک دوستی زندہ باد پائندہ باد۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعگرے لسٹ میں ڈلوایا کس 'خبیث' نے..؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سالپاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سال اس پس منظر میں ، پاکستان دنیا کی چند قوموں میں نہایت فخرسے کھڑا ہے کیونکہ ہم نے چالیس طویل عرصے سے چالیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو فراخ دل پناہ گاہیں اور مکانات فراہم کیے ہیں, ShehryarAfridi1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع FATF Begins Today FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں‘وفاقی وزیر داخلہ برگیڈیئر اعجاز شاہ نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے سے متعلق خبروں کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اس بارے میں تحقیقات ہو رہی ہیں۔ Han is ma koi shak dashatgardo ka tikana GHQ GHQ ا س کو برف کی سل پر ننگھا لٹائیں یہ سب بتا دے گا کہ اسے کیسے بگایا گیا ہے ھھھھھ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صحافی عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ درج نہ ہو سکا، ایس ایچ او معطلنوشہروفیروز: سندھ کے شہر محراب پور میں سینئر صحافی عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ تا حال درج نہیں کیا جا سکا ہے، ایس ایس پی ڈاکٹر فاروق نے ایس ایچ او عظیم راجپر کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق صدر محراب پور پریس کلب عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ تاحال درج نہی HamidMirPAK میر صاحب آپکی حکومت ہے سندہ میں واہ کیا ڈرامہ کھیلا جا راہا ہے واہ سائیں سرکار واہ SHO معطل بہت بڑا ایکشن ہے اسکو کہا گیا کچھ دنو کیلئے گھر بیٹھ جب قوم بھول جائگی کسی دوسرے ایشو میں الجھ جائںگے تو تو واپس اجانا۔ عزیز میمن کو پیپلز پارٹی کے نوشہرہ فیروز کے ایم این اے ابرار شاہ دھمکیاں دے رہے تھے۔ JusticeForAzizMemon
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »